ماں کی شان

Posted on at


ماں وہ ہے جو ہمیں بہت کچھ دیتی ہے .ماں سب سے عظیم ہے .وہ اپنی آنسو ہمارے خوشی کے لئے
بہاتی ہے .اسکا دل ہمارے لئے سونے سے بھی زیادہ عزیز ،اسکی آنکھیں محبت کی وجہ سے ہمارے
لئے چمکتی ہے .اسکا محبت روشنی حق ہے .ماں ایک تحفہ ہے الله تلله کی طرف سے .
جو اپنی ماں کی عزت و خیال رکھتے ہیں .الله تلله انہیں دونوں جہاں کی خوشیاں دیتی ہے .ماں کی عزت
کرنے سے خدا خوش ہوتا ہے



.
دنیا میں انسان کی سب سے پہلے والد حضرت آدم اور بی بی حوا تھے .اس طرح ہر زمانے کے نبی کے دور
میں الله تلله نے ماں کی قدر بیان کیا ہے .اور ان سے اچھا سلوک کا حکم دیا ہے .
حضرت محمّد صلم کے زمانے میں آپ نے والدہ کی حدمت و سلوک اسے انجام دیں کہ لوگ دیکھ کے حیران
رہے گئے .ایک دھفہ ایک آدمی اپنی والدہ کو اپنی کندوں پر حج کو لے کے آے تو آپ نے پوچھا کہ میں نے
تو ماں کا حق ادا کیا .تو آپ نے فرمایا کہ نہیں یہ تو آپ نے ایک رات کا حق بھی ادا نہیں کیا .
تو اس سے پتا چلتا ہے کہ ماں کتنی عظیم ہستی ہے .ماں وہ ہے جب بچہ بشاب کرتا ہے ماں اسکو وہاں سے اٹھا
کے خشک جگہ سولاتے ہے اور خود گیلی جگہ سو جاتی ہے .جب بچہ بیمار ہوتا ہے تو ماں کو اس وقت تک
چین نہیں اتی جب تک اسکا بچہ ٹھیک نہیں ہوتا جب بچہ ٹھیک ہوتا ہے تو ماں الله کا شکر ادا کرتی ہے



ماں ایک پھول ہے پیار کرنا ماں کا اصّول ہے .حضرت محمد کے داور میں اپ اپنے اصحاب کے ساتھ قبررستان
سے گزر رہے تھے تو دیکھا کے ایک قبر والے بڑے مصیبت میں ہے جس کے وجہ سے پوری قبررستان پر
عذاب تھا تو آپ نے فرمایا کے یہ وہ بندا ہے جس سے اس دنیا میں اپنی ماں ناراض تھی .تو آپ نے اس کو
اٹھایا اور پوچھا کے آپ کس وجہ سے اتنے مصیبت ہوں تو کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی اپنی ماں کی بات نہیں
مانی .تو آپ اسکی ماں کے پاس گیں اور اسے فرمایا کہ آپ اپنے بچے کو بخش دو .کیوں کہ آپ کا بیٹا سحت
عذاب میں ہے .ماں یہ سن کر آپ کے کہنے پر اسسے بخش دیا



.
اس سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ ماں کی محبت گود سے لے کر قبر تک انسان کا ساتھ دیتی ہے .یس دنیا می دعاؤں
سے انسان کی زندگی اور آخرت میں اسکی دعاؤں سے بخش کا وسیلہ ہے .ماں جنت کی ہوا ہے .ماں دل کی ٹھنڈک
ہے .ماں زندگی ہے ماں سارے دکھوں کی دوا ہے


ماں کی مثال ایک چراغ جسی ہے جب چراغ جلتا ہے تو روشنی ملتی ہے لکین جب چراغ بہج جاییں تو روشنی ختم ،
           


                                


I LOVE YOU MAA   . .


Writer: jamshed annax ,



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160