دل اورآنسوؤں کاگہرارشتہ

Posted on at


دل اورآنسوؤں کاگہرارشتہ
اس کی آنکھوں سے جب بہتےهوے اشکوں کو دیکھا
اپنے دل سے اٹھتی ہوئی اک کسک کو دیکھا
نا جانے کیوں آ گئے میری آنکھوں میں آنسو
جب بھی اسےلوگوں کےدکھوں میں سسکتےدیکھا
جب اس کے اشک میں کسی اور کا درد دیکھا
تو میں نےاپنے دل کی بستی کو اجڑتےدیکھا
وہ تو انجان تھا نہ سمجھا میرے جزبات کو
اس کے لئےاپنے دل میں جزبات کوابھرتےدیکھا
میں نے اپنے دل کی بستی کو اجھڑتےدیکھا
جب اس کے آنسوؤں پے کسی اور کا حق دیکھا
رک گئی میری دھڑکن یہ بات محسوس کر کے
جب اس کی دھڑکن پے کسی اور کا پہرا دیکھا
نہیں رہا بھروسہ اب کسی اور پے اے صبا
جب دل اور آنسوؤں کا آ پس میں گہرا رشتہ دیکھا



About the author

160