"لوگوں کی پسندیدہ چیزیں اور میری "

Posted on at


لوگوں کی بہت سی پیاری چیزیں ہوتی ہے جیسے کے ان کی گھڑیا سائیکل بائیک بہت سی چیزیں جو ان کو پیاری ہوتی ہے لیکن مجھے جو چیز پسند تھی وہ میری آئیڑی تھی-

 

اپ سب سوچ رہے ہو گے کے یہ لڑکی کیسی ہے جو ایک فیس بک کی آئیڑی کو پسند کرتی ہے- پر یہ ہی سچ ہیں – میں نے اس آئیڑی کو اپنی پسندیدہ چیزوں سے سجا کر رکھا ہوا ہے –

 

ایک بار میری آئیڑی ہیک ہو گیئی اور میں بہت روتی رہی اور بہت کوشش کی کےوہ  دوبارہ ٹھیک ہو جائے – میں نے اپنے سارے دوستوں کو بولا کے مجھے میری  آئیڑی واپس لا کر دو بہت کوشش کی کہ وہ والی  آئیڑی واپس لا سکوں بہت دنوں تک انتظار کیا اس آئیڑی کا لیکن دوبارہ نہ ا سکی میں اس آئیڑی میں بہت محنت کی تھی لیکن کیا کرے کو الله کا حکم ہوتا ہے وہ ہی ہوتا ہے لیکن پھر میں ویسی ہی نیو آئیڑی بنا دی اور اب وہ یوز کرتی ہوں - 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160