فیس بک کی عادت

Posted on at


فیس بک کی عادت


 


آج کل کے بچے ، بڑے ، چھوٹے ، جوان سب کو فیس بک کی عادت پڑھ گئی ہے . اور لوگ فیس بک کے بغیر رہ نہیں سکتے . فیس بک ایک سوشل ویب سائٹ ہے جس کے ذریعے  اپ دنیا کے کسی بھی کھونے میں بھٹے انسان نہ صرف میسیجز کر سکتے ہو بلکہ اس کے ساتھ وائس چیٹنگ بھی کر سکتے ہو یا پھر ویڈیو کال بھی کس سکتے ہو بذریع ویب کیم کے تحت .


 


فیس بک اسے کرنی کی تعداد میں دن با دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے . اور تقریبن دنیا کے ہر ملک میں فیس بک کی سہولیات پائی جاتی ہے . پاکستان میں بھی یہ سہولت ہر شہر میں پائی جاتی ہے اور اس کی استعمال کرنے میں کافی حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے . بعض ایسی بھی شہزاۓ اور شہزادیاں ہیں جو ایک ای ڈی کی بجاے چار چار پانچ پانچ ای ڈی استعمال کرتے ہیں .


 


اسکول کے بچوں پہ اور کالج کے طلبا کے پہ اس کے بہت منفی اثرات بھی پیدا ہو گئے ہیں . پہلے جو ٹائم وہ کھیل کھود کیلیے دیتے تے اور پڑھنے کیلیے دیتے تے آج وہوہی ٹائم فیس بک استعمال کرنے میں ضائع کرتے ہیں .حالانکہ اگر ایک اچھے سوچ سے دیکھا جائے تو یہ ایک آسان طریقہ ہے اور دور کے جدید میڈیا ہے کسی بھی ملک میں اپنے پیاروں سے بات کرنے اور وں سے رابطے میں رہنے کا . لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اسکا اس طرح سے استعمال کیا جائے جس طرح اسکی استمال ہونی چاہیے .


 


فیس بک ایک کمانے کا ذریع بھی ہے ، اگر سہی معنوں میں اس کا استعمال کیا جائے تو لوگ اس پہ پیسے بھی کما سکتے ہیں . مثال کے طور پر اگر میں ایک سوشل ویب سائٹ کی بات کروں جو کمائی بھی دیتا ہے جس کا نام ہے "فلم انیکس " ، جس کی پوری لیں دین فیس بک کے ذریعے سے ہوتا ہے . فیس بک نے یہ عمل بہت آسان بنا دیا ہے فلم انیکس کے ممبرز کیلیے  اور وو بہت آسانی سے اپنے دوسرے ممبرز کو اپنے لکھے ہوے بلاگز بھیج اور حاصل کر سکتے ہیں .  اسلیے اسی طرح اور بیشمار ویب سائٹ ہیں جس کے ذریعے سے اپ فیس بک کو استعمال کرتے ہوے پیسے کما سکتے ہو . فیس بک میں ہو بھی اگر کوئی پیج مشہور ہو جاتا ہے تو اپ اشتہار کے ذریعے سے پیسے کما سکتے ہو . یہاں اس بات کا مقصد صرف یہ ہے کہ فیس بک بری چیز نہیں ہے پس بات ہے استعمال کرنے کی . جو اسے جس طرح استعمال کرتا ہے اسکو اسی طرح نتائج ملیں گے .


 


میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ


مضمون نگار عمار انیکس


: http://www.filmannex.com/AEyasir مزید بلاگز کیلیے وزٹ کیجئے میرے پیج پہ: 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160