" جذبہ "

Posted on at


انسان زندگی میں دل سے جو کام کرتا ہے اور کر کے دکھاتا ہے اس کو جذبہ کہتے ہے .
جذبہ ہونا ضروری ہے اور اسکا سہی استعمال کرنا بھی ضروری ہے .کیونکہ جذبہ جب انسان میں ہوتا ہے .
جذبے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا اگر انسان کسی چیز کی تلاش میں ہو اور دل میں ایک آگ جسی لگی ہوئی
ہواور وہ تب تک چین سے نہیں سوتا جب تک وہ اپنے ٹارگٹ کو حاصل نہ کرے اس میں بھی جذبہ کا ہونا
ضروری ہے جذبہ کبھی بھی ہار نہیں مانتا اور دماغ کو ٹھنڈا اور دل میں جذبہ ہونا چاہیے .
جب ایک ٹیم میدان میں چلیں جاتے ہے .اور اگر ٹیم کے پلیئر میں جذبہ موجود ہیں تو یقین مانوں وہ ٹیم کبھی
بھی ہارتا نہیں اور جیت اسکے قدم چومی گی



 


اور پیار و محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو اچھائی اور برائی کا تمز نہیں کرتا اور جو اس کا دل کرتا ہے
اور کچھ چیزیں ایسے ہے جو جذبات میں نہیں کرنی چاہیے اور اگر کوئی اپ سے بات کرتے ہے اور آپ کو اسکی بات اچھی
نہ لگی تو جذبات میں آکر کبھی بھی جواب مت دینا کیونکہ جذبات میں انسان آکر پاگل ہوجاتا ہے اور اس کے
سمجھ میں نہیں ہوتا کہ کیا کر رہا ہو اورجذبات میں کبھی بھی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے اور انسان کو سوچ سمج کر
فیصلہ کرنا چاہئے



 


اور برے کام میں جذبات سے کام نہ لے اور اگر سچا جذبہ ہے تو پر جذبہ ہی انسان کی طاقت ہے .
اور اگر انسان کی نیت صاف ہے تو پر جذبہ انسان کے کام اتا ہے .
ہر انسان کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے اور اگر آپکی سوچ صاف ہے جذبہ اچھا بھی ہو اور برا بھی ہے .
لکین انسان کی سوچ بلند ہونا ضروری ہے


 


Written by: JAMSHED ALI



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160