ذیتون کے فوائد

Posted on at


ذیتون خدا کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے۔ یہ کیلیفورنیا، سپین، اٹلی میں پایا جاتا ہے اور اب اس کی کاشت پاکستان میں بھی کر کے پیداوار حاصل کی جارہی ہے۔ ذیتون کا صرف پھل ہی نہیں بلکہ اس کا تیل بھی دنیا کے ہر کونے میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا تیل بیرونی طور پے بھی استعمال ہوتا ہے اور اس کو کھایا بھی جاتا ہے۔



ذیتون انسانی جسم کے اندر پیدا ہونے والی ہر وہ چیز جو نقصان کا باعث بنتی ہے اس کو ختم کرتا ہے۔ یہ خون کی شریانوں کو نرم کرنے اور کھولنے میں مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے امراض قلب اور بلڈپریشر سے انسان محفوظ رہتا ہے۔


 



حضرت امام سیوطیؒ کا مکالہ ہے:


‘‘دن میں تین چمچ دیتون کے تیل کا استعمال کرنے والا شخص کنسر جیسے موذی امراض سے بھی محفوظ رہ سکتا ہے’’


ذیتون جسم کے ہر چھوٹے بڑے جوڑوں کی حفاظت کرتا ہے اور ہر قسم کے درد سے محفوظ رکھتا ہے۔ فالج، عرق نسا اور جیسی بیماری میں اس کی مالش کرنا بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔اس کا استعمال جگر کی پتھری کو ختم کرتا ہے۔آگ سے جلے ہوئے زخم اور ہر قسم کے زخم پر لگانا مفید ہے۔


 



ذیتون کا تیل منہ پے لگانے سکن بہت نرم، چمکدار اور خوبصورت ہوتی ہے۔بالوں پے مالش کرنے سے بال چمکدار، لمبے اور خوبصورت ہوتے ہیں۔


اس کے تیل کو کھانا پکانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا پھل بطور سالن استعمال ہوتا ہے اور مختلف قسم کے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کے پھل سے اچار بھی تیار کیا جاتا ہے۔



ذیتون خدا کی ایک ایسی نعمت ہے جس کا شکر ادا کرنا لازمی ہے۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160