پا کستان کے تھوار

Posted on at


 

 

انسا نوں ک رھن سھن اور زند گی بسر کرنے کے اداب و اطوار اس کی تھز ٰٰیب و ثقا فت کی تشکیل کرتے ھیں۔ھر قوم کی تھز یب اور ثقافت مختلف ھو تی ھے۔انھی رنگوں کے باعث اس قوم کی شنا خت ھوتی ھے۔

ھما را پیارا ملک پا کستا ن جس میں مختلف ثقا فتوں اور تھز یبوں کا رنگ شامل ھے اس کی مثال ایک رنگا رنگ گلدستے کی سی ھے۔پنجاب۔سندھ۔۔ بلوچستان۔خیبر پختونخواھ اس گلدستے کے پھول ھیں۔ان کے بھت سے مختلف تھوار ھیں جو اس گلدستے کو سجاتے ھیں۔

پاکستان کے اھم ثقافی تھوار یہ ھیں۔

میلا مویشیاں

 

پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ھے۔اس ملک کی اکثریت زراعت کے پیشے سے منسلک ھے۔لوگوں کی بڑی تعداد اعلی نسل کے مویشی پالتے ھیں۔اس سے تجارتی مقاصد بھی ھاصل ھوتے ھیں۔پاکستان کا میلا مویشیاں ھر سال فروری میں پاکستان کے شھر لاھور میں  ھوتا ھے۔یھاں تمام جگھوں سے اعلی نسل کے جانور لاے جاتے ھیں جھاں ان کی خرید و فروخت ھوتی ھے۔   

لوک ورثھ میلا

پاکستانی تھزیب اور ثقافت کے فروغ کے لیے اسلام آباد میں لوک ورثھ کا ادارھ قائم کیا گیا ھے۔اس ادارے کے زیراھتمام ھر سال اکتوبر کے پھلے ھفتے منعقد ھوتا ھے۔یہ میلا ایک ھفتہ جاری رھتا ھے۔اس میں مختلف  صوبوں کے لوگ اپنی اپنی ثقافتی چیزوں کی نمائش کرتے ھیں۔

سبی میلا

 

سبی درھ بولان کے دھانے پر واقع ایک قدیم شھر ھے۔یہ شھر کوئٹہ سے تین گھنٹے کی مسافت پر جنوب مشرق کی طرف واقع ھے۔یھاں ھر سال پندرھ فروری کو سبی میلا منعقد ھوتا ھے۔ یھاں مختلف صوبوں کے لوگ اپنی اپنی ثقافتی چیزوں کی نمائش کرتے ھیں۔

.



About the author

160