"متفرق معلومات"

Posted on at


 

چند پر اترنے والی سب سے پہلی انسان بردار چاند گاڑی کا نام ایگل ہے

انسان کے بال ایک سال میں ١٦ انچ اور ناخن ١٢.٥ انچ پڑھتے ہیں

انسان کا دماغ مرنے کے بعد ١٠ میں تک زندہ رہتا ہے

پانی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے برا دریا دریاۓ ایمزن ہے

دنیا کے سب سے بڑی رنگین ہیرے کا نام ہوپ ڈائمنڈ ہے

 

ایسے طلباء جو لیکچر کے دوران قلم زیادہ تر کھولتے اور بند کرتے ہیں وو زیادہ تر نالائق ہوتے ہیں مگر گھر کا کام بری عقلمندی سے کرتے ہیں

شیر کی دھاڑ پانچ میل کے فاصلے سے سنی جا سکتی ہے

ڈھاکہ کا پرانا نام جہانگیر آباد تھا

نیفوسکوپ کے ذریے بادلوں کی رفتار اور ان کی سمت معلوم کی جا سکتی ہے  

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160