برسات

Posted on at


بارش خدا کی ایک بہت بڑھی نعمت ہے اور ساری خلقت کی زندگی کا دارومدار اسی پر ہے اگر بارش نہ ہو تو زمیںداروں کی فصلوں کی نشوونما اچھی طرح نہیں ہو سکتی اور اناج کم پیدا ہوتا ہے جس سے اناج کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں مویشیوں کو چارہنہیں ملتا پرندے بھی دانے سے محروم ہو جاتے ہیں ہر طرف خشک سالی ہو جاتی ہے اور نہ صرف جانوروں پرندوں پودوں کی زندگی متاثر ہوتی ہے بلکہ اس کی وجہ سے انسانوں کی زندگی بھی متاثر ہو جاتی ہے برسات کے امید اور انتظار ہر ہوئی کرتا ہے انسان اور چرندپرند بلکہ دھرتی کے لئے بارش و برسات خو شحالی لاتی ہے

جس طرح انسان نہا دھو کر صاف ستھرا ہو جاتا ہے اس طرح بارش و برسات بھی جنگلات اور فصلوں کو دھو دیتی ہے تمام پودے اور باغات سر سبزو شاداب ہو جاتے ہیں ہر چیز چمکنے لگتی ہے بارش کے بعد چرند پرند درختوں پر خوشی کے گیت گاتے ہیں ہر کوئی بارش کے دوران اور اس کے  بعد کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتا ہے اور ہر طرف تازگی کا احساس ہوتا ہے

پچھلے سال موسم گرما کی چھٹییاں میں نے گھر ہی گزارنے کا فیصلہ کیا کافی عرصہ سے بارش نہیں ہوئی تھی لوگ الله سے دعووں میں باراں رحمت طلب کر رہے تہے میری بھی تقریبا آدھی چھٹیاں گزر چکی تھیں گرمی روز بروز بھرتی جا رہی تھی سورج طلوح ہوتے ہی دن گرم ہونا شروں ہو جاتا تھا گرمی اپنے عروج پر تھی جو شام تک بدستور کاہم رہتی موسم کی شدت کی وجہ سے میرے لئے بھی گھر سے نکلنا ناممکن ہو گیا تھا گرمی میں کام کاج کرنے والے مزدور طبقے کو بہت تکلیف ہوتی ہے تھوڑا سا کام کرنے کے بہت جسم پسینے سے شرابور ہو جاتا ہے تو وہ کام کرنے سے عاجز آ جاتے ہیں

آخرکار الله کو اپنی مخلوق پر رحم ا گیا دوپہر کے بعد شمال کی طرف سے گھٹائیں چھا گئی تھوڑی دیر بعد بجلی چمکنے لگی اور بدل زور و شور سے گرجنے لگا لوگ جلدی جلدی اپنے گھروں کی طرف ڈورنے لگے موسلادار بارش شروں ہو گئی ہر کوئی بارش دیکھ رہا تھا اور ہر کوئی خوشی  خوشی الله کا شکر ادا کر رہا تھا بارش نہایت زور دار ہوئی گلیوں اور بازاروں میں پانی کی ندیاں بحہ رہی تھیں

بارش تھام گئی لوگ گھروں سے باہر نکل اے ہر شخص بارش کی وجہ سے خوش تھا بچے پھولے نہیں سما رہے تہے اور پانی میں کاغذ کی کشتیاں بنا کر کھیل رہے تہے سڑکیں گلیاں بازار سب دھل کر صاف ہو چکے تہے کسانوں کی خوشی کی کوئی انتہا نہ تھی اور آسمان پر سات رنگوں والی خوبصورت سی دھنک بن گئی تھی

بارش بلاشبہ نہمت خدا وندی ہوتی ہے اس لئے ہمیں اس نہمت کا شکر ادا کرنا چاہے



About the author

160