(کیلا ہر بیماری کا علاج ہے(حصہ دوم

Posted on at


(کیلا ہر بیماری کا علاج ہے(حصہ دوم


کیلا آیوڈین کی کمی کو دور کرتا ہےـ اس لیے آیو ڈین کی کمی سے ہو نے والے تمام امراض میں بھی    مفید ہےـ پکے کیلے میں نشاستہ زیادہ ہوتا ہے اس میں سالٹ اور فروٹ شوگر بھی زیادہ ہوتی ہے ـ



کاربن زیادہ ہونے کی وجہ سے کیلا کھانے سے کام کرنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ـ دوسرے پھلوں کی نسبت نائٹروجن زیادہ ہونے کی وجہ سے جسم پر گوشت میں اور جسم مضبوط ہو تا ہے اسٹابری کے بعد کیلا میں سب پھلوں سے زیادہ لوہا ہوتا ہے ـ



 


کیلے میں پروٹین اور چربی بہت ہی کم مقدار میں پائی جاتی ہےـ وٹامن کے لحاظ سے کیلا مفید ترین پھلوں میں سے ہے کیونکہ اس میں وٹا من اے بی اور وٹاسی بکژت پائے جاتے ہیں ـ اس کے علاوہ وٹامن ڈی وٹامن ای بھی پائے جاتے ہیں ـ وٹامن سی کی وجہ سے کیلا دانتوں کی بیمار یون  میں مفید ہےـ کاربو ہائیڈریٹ بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے یہ بچوں کیلئے بہت مفید ہے ـ



کیلے کا سفوف دمیں ملاکر بچوں کو دیا جائے تو بہت فائدہ دیتا ہےـ ڈاکٹر ٹامس کے مطابق جن بچوں پر اس خوراک کا تجربہ کیاگیا چھ ماہ ہی میں وہ قداور جسمنی حالت کے لحاظ سے دوسرے بچوں سے بڑھ گئے ان کے دانت سفید چمکدار اور مضبوط ہوگئےـ



160