فلم اینکس کا آرگینک ملحقہ نظام جو کہ اب تما بلاگز اور ویڈیوز پربراہ راست نشر ہو گا

Posted on at

This post is also available in:

پیارے قارئین


اگر آپ فلم اینکس میں لاگ ان نہیں ہیں تو آپ دیکھیںفلم اینکس کے صفحے پر دائیں طرف کونے میں یہ بکسہ دیکھیں گے




اگر آپ نے فیصلہ کر لیا کہ آپ اس بکسہ کے زریعے اندراج کرانا چاھتے ہیں تو۔اگر یہ بکس ایک بلاگ یا ویڈیو والے صفحے پر ہے تو آپ کی رجسٹریشن  اس صارف سے ملحق ھو جائیگی جس نے اس پیج پر مواد تخلیق کیا ھو گا۔مثال کے طور پر اس صفحے کیلۓ


http://www.filmannex.com/movie/sorceress/39191


تو اس رجسٹریشن کے زیعے جو شخص فائدہ اٹھاۓ گا وہ ھے فلمساز پیٹرک جیکنز۔


پیٹرک کو نۓ رجسٹر شدہ ممبر کی تمام آمدنی کا ۲۰ فیصد حصہ ملیگا۔اور اس میں یہ ہیکہ استعمال کنندہ (یوزر) کو مکمل اسکے بز سکور کے حساب سے ادائیگی کی جائیگی۔یہ اس ۲۰ فیصد کے علاوہ ہو گا۔,



بنیادی طورپر یہ استعمال کنندہ کی بہترین طریقے سے ادائیگی کریگا۔اور اسکے ساتھ ایک واضح پیغام بھی نئے ممبران کیلۓ ھو گا کہ وہ اس بکسے کہ زریعے اندراج کریں۔اور زیادہ تعداد میں بلاگزز اور ویڈیوز والے چینلز کو زیادہ فائدہ حاصل ھو گا۔
  فلم اینکس کا ملحقہ پروگرام ۲۰ فیصد اضافی انعام دیتا ھے اس پیسے کہ علاوہ جو کہ رجسٹر ہونے والا ممبر کماتا ھے،


فلم اینکس نئے ممبر کو مکمل طور پر ۱۰۰ فیصد  ادائیگی کرتا ھے۔اور ۲۰ فیصد  ریفرل دینے والے کو ادائیگی کی جاتی ھے


اس بارے میں مزید جاننے کیلۓ۔ مائی پیج


My page


  کے سیکش سے


earn more


میں جا کر دیکھیں



 اگر آپ فلم اینکس  اور ویمنز اینکس فیملی کے رکن نہیں ہیں تو مہربانی کر کے میری ویمنز اینکس فاؤنڈیشن کو سپورٹ کرنے میں میری مدد کریں اور ویمنز اینکس پر رجسٹر ہونے کیلۓ ابھی یہاں کلک کریں


 


فرانسسکو رُلی



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160