فلم اینکس نے این واۓ سی اوپن جوڈو کو سپانسر کیا۔خواتین اور بٹ کوائن کو تقویت دینے کیلۓ

Posted on at

This post is also available in:

Photo Credit:  Alena Soboleva

کھیل ایک ایسا آلہ ہیں جسکی بدولت لوگوں کو اکٹھا کیا جاسکتا ھے بغیر کسی نسلی ،ثقافتی،لسانی ،جنسی،اور مذہبی امتیاز کے۔۔

اس سال نیو یارک اتھلیٹک کلب نے پہلا خواتین کا دوستانہ میچ جاپان اور امریکہ کی ٹیموں کی مابین منعقد کیا گیا

 

یہ ایک علیحدہ بات ہیکہ اس مقابلے میں خواتین نے شرکت کی اور اس کو انہوں نے بہت دلچسپ بنا دیا۔۔جیتنے والوں کو  انعام میں بٹ کوائن دیۓ گۓ جو کہ ڈیجیٹل کرنسی ھے اور یہ کرنسی فیس اور سرحدات کو مٹا رہی ھے۔  

 

Photo Credit:  Alena Soboleva

یہاں وومنز اینکس فاؤنڈیشن میں بھی ہم  دنیا کے کسی حصے سے خواتین کی سپورٹ کیلۓ اس ڈیجیٹل کرنسی کو ان لوگوں کے درمیان ڈیجیٹل خواندگی کو بہتر کرنے کیلۓ استعمال کررھے ہیں۔اور اسی لیۓ ہم اس پر یقین رکھتے ہیں۔

کوئی سیاست نہیں    صرف  انٹرنیٹ

 

 

فرشتہ فروغ   ۔۔۔فلم اینکس سینئیر ایڈیٹر

مہربانی کر کے فلم اینکس پر میرے زاتی  صفحے پر آئیں اور سبسکرائیب کرین،مہربانی کر کے وومنز اینکس پر بھی ائیں اور سبسکرائیب کریں تا کہ ٓپ کو اپ ڈیٹس اور مضامین اور ویڈیوز مل سکیں

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160