سوشل نیٹ ورک

Posted on at


                            ۔سوشل نیٹ ورک۔

                                     ۔فیس بک ایک سوشل نیٹورک۔

فیس بک ایک بہت ہی اچھا سوشل نیٹ ورک ہے۔تمام سوشل نیٹ ورک میں فیس بک کا اپنا مقام ہے۔دنیا میں بہت سے لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔یہ ایک بہت ہی پرانا سسٹم ہے۔اس کے باد بہت سے سوشل سسٹم آئے۔لیکن فیس بک کا مقام قائم رہا۔بہت سے لوگوں کو فیس بک پرلوگوں سے باتیں کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔کچھ لوگ فیس بک کو اپنےکاروبار کے لیے بھی استمعال کرتے ہیں۔

فیس بک پر آپ اپنے دوستوں ،رشتہ داروں کو اور بہت سے لوگوں کو اپنا دوست بنا سکتے ہیں۔یوں کہ لین کہ فیس بک بچھرے ہوں کو بھی ملا دیتی ہے۔فیس بک پر آپ اپنی تصویریں اور موویز بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔اور اس پر آپ کے دوست تبصرے کرتے ہیں۔مثال کے طور پرآپ نے کو تصویر اپ لوڈ کی۔اور لوگوں نے کہا کہ ـکیا بات ہے۔بہت پیاری تصویر ہے۔جس سے آپ بہت خوش ہوتے ہیں۔۔فیس بک پر آپ اپنا پیج بھی بنا سکتے ہیں۔اور اس سے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔

اب فلم انیکس کو ہی دیکھ لین۔ہم اپنے بلاگ لکھتے ہیں۔اور فیس بک کی ہی وجہ سے ہم اپنے دوستوں تک اس بلاگ کا لنک بیھج سکتے ہیں۔۔فیس بک ایک نہت ہی اچھا سوشل نیٹ ورک ہے۔

 

                              .WHATS APP.

 

وٹس اپ ایک بہت ہی اچھا نیٹ روک ہے۔وٹس اپ استعمال کرنا بہت ہی آسان ہے۔آپ موبائل سٹور میں جائیں۔اور اپنے موبائل کا وٹس اپ سوفٹ وئر ڈاون لوڈ کرئیں۔ پھراس کو اپن کر کے۔اپنے موبائل نمبر پر وٹس اپ کا اکاونٹ بنائیں۔

اپ جب اپنا اکاونٹ بنا لیں گے۔تو آپ دیکھں گے۔کہ اپ کے اکاونٹ میں بہلے سے ہی دوست ہیں۔یہ وہ ہیں۔ جن کے نمبر اپ نے اپنے موبائل یا سم میں سف کیے ہوئے۔ہیں اور یہ وہ ہوتے ہیں جو وٹس اپ استعمال کرتے ہیں۔وٹس اپ سے اپ اپنے دوستوں کو تصویریں موو یز گانے وغیرہ بھج سکتے ہیں۔چایے وہ پاکستان میں رہتا ہو یا دوسرے ملک۔اس کے علاوہ اپ اپنےدوستوں سے باتیں بھی کر سکتے ہیں۔

فیس بک اور وٹس اپ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل نیٹ ورک ہیں۔اور پاکستانی موبائل کمپنی والوں نے ان نیٹورک نے لئے اچھے پیکج دے رکھےہیں۔

..........................................................................................................

Writer ; Zeeshan.

Blogger; Film annex.

Follow me on twitter: z1995dawood

.............................................................................



About the author

160