بٹ لینڈر نے اپنے ورکروں کو بری طرح مایوس کر دیا

Posted on at


کچھ دن پہلے کی بات ہے جب بٹ لینڈر نے اپنے ورکروں کو بہت ہی زیادہ بز دیا سبسکرائب کا اور ہر کوئی ایک دوسرے کو بہت خوشی سے سبسکرائب کر رہا تھا اور اپنا بز بڑھانے کی سوچ رہا تھا اور ہوا بھی کچھ ایسا ہی لوگ ایک دوسرے کو بڑی تیزی سے سبسکرائب کرنے لگے 

سب کا بز بہت ہی تیزی سے بڑھنے لگا ،جب سے میں نے کام شروع کیا اس وقت سے اب تک میں نے کسی کا بھی بز ١٠١ نہیں دیکھا تھا لیکن کل مجھے ایک لڑکی کا بز ١٠١ نظر آیا تو میرا خیال یہ تھا کہ اسے بہت سارا ریونیو ملے گا ،سب دوست فیس بک پر یہی کہہ رہے تھے ایک دوسرے سے کہ ١٠١ بز پر بہت پیسے ملیں گے 

میرا بز بھی کافی بڑھا میرا اصل بز ٥٩ تھا اور بہت جلد سبسکرائب کی وجہ سے بڑھ کر ٩٩ پر چلا گیا اور میں بھی بہت خوش تھا دوسرے لوگوں کی طرح اور سوچ رہا تھا کہ اس بز پر کتنے زیادہ پیسے ملینگے ،لیکن آج جب میں نے اپنے آج کا ریونیو دیکھا تو مجھے بہت دکھ ہوا ،اتنے کم پیسے اور بز ٩٩ مجھے اس بات کا بہت زیادہ دکھ ہوا ہے 

اور آیندہ کے لئے میں نہیں چاہتا کہ کوئی مجھے سبسکرائب کرے ،اور میں بٹ لینڈر کی ٹیم سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ہمارے پیسے بز کے حساب سے دیں کیوں کہ آج دو ماہ ہو چکے ہیں ہمہیں پیسے بز کے حساب سے بہت ہی کم مل رہے ہیں ،اس وجہ سے کافی لوگوں میں مایوسی ہے مہر بانی فرما کر ہمہیں بز کے حساب سے پیسے دیں اور بٹ لینڈر کا بجٹ بڑھائیں تا کہ سب خوشی سے کام کر سکیں شکریہ 

 

 

 

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160