خوشگوار اور پر سکون زندگی کے کچھ اصول

Posted on at


ہماری زندگی سے امن اور سکوں ختم ہوتا جا رہا ہے اور پریشانی اور تناؤ بڑھنے لگا ہے جب تک ہم اندر سے سکوں میں نہ ہوں ہم خوش نہیں رہ سکتے اور اس کی وجہ سے ہمیں باہر کی دنیا بھی اچھی نہیں لگتی .اور اس کا نتیجہ صرف بے سکونی اور نہ خوش زندگی کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہوگا ...اس لئے خوش رہنے کےچند اصول ہیں جن سے ہم خوش رہ سکتے ہیں.
١.لوگوں کی باتوں پر غور نہ کرنا ..
اس میں یہ ہے کے اپ کوئی بھی کام کرتے ہیں تو اس میں نقص اور برا بھلا کہنے والے بہت سے لوگ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اپ پریشان ہو کر یا ان کی باتوں میں آ کر اپنے کم سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں یا اسے کرنے میں دلچسپی چھوڑ دیتے ہیں اس لئے اپ کو لوگوں کی باتوں پے غور ای نہیں کرو جو کم کر رہے ہو کرو جسی اپ چاہتے ہو کامیابی اپ کی ہوگی.
٢.دوسروں سے سیکھنا.
ہم اپنی زندگی میں روزانہ ہزاروں لوگوں سے ملتے ہیں ان میں اچھے برے ہر قسم کے لوگ ہوتے ہیں ان میں سے اچھے لوگوں سے تو اچھا سیکھنے کو ملتا ہے ہمیں برے لوگوں سے بھی سیکھنا چائیے کے وہ برا کو ہے کیا کمی اور خامی ہے اس میں.اگر کوئی ببتمیز ہے اور برا ہے تو اسے برا کہنا تو بہت آسان ہے بلکے اسے سمجھ کر اسے سمجھنے کی کوشش کریں.
٣.معاف کر دینا.
معاف کر دینا سب سے بری نیکی ہے اور الله تعالیٰ معاف کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں.ہر ایک کو معاف کر دینے سے اپ کی زندگی پریشانی اور نفرت سے آزاد ہو جاتی ہے.اگر کوئی دوست ضرورت کے وقت کم نہیں اتا تو اسے بھی معاف کر دیں ہو سکتا ہے اس کی کوئی مجبوری ہو.اس طرح اگر ہمارے بہیں بھائی کچھ غلط کیہ دیں تو انکو بھی معاف کر دن،


٤.دوسروں کی راے کا احترم کرنا
ہمیں ہمیشہ اپنے بڑوں کا ادب اور ان کی باتوں اور راے جو وہ ہمیں دن ہمیشہ ماننی چائیے کیو نک وہ ہم سے پہلے وقت اور زندگی زیادہ گزار چکے ہیں، زندگی میں سکوں کے لئے ہمیں اپنی ماضی سے نکل کر آج کا سوچناچائیے یہ ہمیں خوشی اور سکوں دے گا.
٥.زندگی میں نیا پن لانا .
ہمیں ہر وقت اپنے زندگی میں بدلتے رہنا چائیے نے شوق نے خواب بنتے رہنا اور میں مصروف رہنا چائیے .مصروف رہنا خوشگوار زندگی کا سب سے برا اصول ہے .اس بات کا بھی خیال رکھیں کے خود کو زیادہ کام اور مصروف بھی مت رکھیں کے پریشان ہو جایں .کونکے صحت کے بگیر دولت بھی بیکار ہے



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160