(درختوں کے زریعے مواصلات کا نظام (حصہ دوئم

Posted on at


گیسوں میں موجود نینو پارٹیکلز کو سینسرز کر طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس لئے تجرباتی طور پر جا تکنیک استعمال کی جارہی ہے اسے ویسکیولر انفیوژن کا نام دیا گیا ہے۔



اس تکنیک میں پودوں کے ان مساموں میں نینو پارٹیکلز دبائو کے ساتھ داخل کئے جاتے ہیں، جن سے پانی بھاپ بن کر اڑ جاتا ہے یہ ذرات اس مقام تک پہنچ جاتے ہیں جسے پروفیسر نے پودوں کے انجن کا نام دیا ہے۔


 



اس عمل سے گیسوں کا اخراج اور فوٹوسینتھسز کا عمل کئی گنا تیز ہو جاتا ہے اور برقی چارج پیدا ہو جاتا ہےاگر اس چارج کو استعمال کیا جائے تو اتنی انرجی پیدا کی جاسکتی ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بڑے بڑے درختوں کو بطور مواصلاتی ٹاورز اور لائٹ پولز کے طور پر استعمال کیا جاسکے۔



اب ٹیلی کام کی صنعت کو اپنی سروسز صارفین تک پہنچانے کے لئے بڑے بڑے نیٹ ورکنگ ٹاورز کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس طرح کے پودوں کو بائونک پلانٹس کا نام دیا گیا ہے۔




About the author

160