قرآن مجید

Posted on at


الله پاک نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پگمبر اتارے اور ان می سے کچھ پگمبر ہے. جن پر آسمانی کتاب بھی نازل کی ہے.
حضرت داود پر زبور
حضرت اسماعیل پر انجیل
حضرت عیسیٰ پر تورات
اور آخری کتاب قرآن مجید نازل کی.

قرآن مجید وو کتاب ہے. جس می کوئی ردوبدل کا کوئی سوچ بھی نہی سکتا -اس سے پہلی آسمانی کتابو می لوگو نے نی سوچ اور اپنا طریقے کے مطابق بدل اور اپنی اصلی صورت می برکرار نا رکھا. قرآن مجید وو کتاب ہے. جس می ہر زمانے کے لوگو کے لیے مکمل رہنمائی ہے. اور یہ نازل حضرت محمّد پر ہوا جنہو نے اسے نا صرف لوگو کو پڑھ کر سنایا بلکہ انھی عملی طور پر قرآن سمجھایا حضرت ہے عائشہ فرماتی ہے. کیا تم نے حضرت کو نہی دکھا- حضرت تو چلتا پھرتا قرآن ہے.

حضرت محمّد نے اپنا اخلاق کے مطابق نا صرف اس زمانے بلکہ ہر زمانے کے لوگو کے لیے مکمل رہنمائی کا ذارئع بنے. قرآن پاک کا یہ حق ہے. کہ اس کو ہر مسلمان روز دن می تین بار کھول کر بٹھے. نہ صرف پڑھا بلکہ اس پر عمل کرنا کی کوشش بھی کرے. قرآن پاک مسلمان کے لیے ایک خط کی طرھ ہے. جس طرھ اپکے پاسس اس طرھ ایک خط اتا ہے. پہلا اپ اس خط کو پڑھتے ہو پھر اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتے ہے. اسی طرھ قرآن مجید بھی ایک خط کی طرھ ہے.

جس کو حضرت محمّد کے ذریئے اس انسانیت تک پہنچایا اب ہمارا پرز بنتا ہے. کہ پہلا تو ایسا ٹھیک انداز سے پڑھے پھر اس سمجھنے کی کوشش کرے اور اس اپنی زندگی می عمل کرنے کی کوشش کرے. قرآن پاک کا ایک پر ١٠ نیکیا ملتی ہے. ایک لفظ مطلب اگر ہم المہ پڑھے ہمی الف، لم، م، کی ٣٠ نیکیا ملتی ہے. قرآن پاک ہمارے لیے دنیا اور آخرت دونو می کامیابی کا زریہ ہے. اور الله ہمی اس پڑھتے ور اس پر عمل کرنے کی تفق دے.
(آمین )



About the author

160