کچن گارڈننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پارٹ پنجم

Posted on at


۳۔ سبزیاں اگانے کی ساری معلومات

گھروں میں سبزیاں اگانے کے لئے ضروری ہے کہ ہمیں ہر چیز کی ساری معلومات ہو۔ سبزیاں اگانے کی معلومات کی کتابیں بازاروں سے با اسانی مل جاتی ہیں اس کے علاوہ ٹی وی اور انٹرنیٹ پر بھی ان کی تمام معلومات دی جاتی ہیں۔ ان معلومات میں بیج سے لے کر سبزی اگانے کا موسم کھادوں اور ان سب کی مقدار اور پودوں کے درمیاں فاصلہ اور گرمی اور ہوا سے پچانے کے طریقے شامل ہوتے ہیں۔

 

۴۔ کاشت اور ان کی حفاظت کا ٹئم ہو

سبزیوں کی اچھی کاشت کے لئے ان کو وقت دینا بہت ضروری ہوتا ہے ہمیں اپنی اگائی گئی سبزیوں کے مطابق روز ۲۰ منٹ سے لے کر ۵۰ منٹ دینے بہت ضروری ہیں اس وقت میں پودوں کو پا نی دینا سے لے کر ان کی صفائی اور کیڑوں مکوڑوں سے حفا ظت شامل ہے

 

۵۔ کاشت کے سب اوزا اور آلات ہوں

پودوں کی کا شت کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے پاس ہر قسم کا اوزار مجود ہو ہعنی ہمارے پاس کھرپی مجود ہو اور فیتہ ہو اور سپرے مشین کاتٹےوالی ڈرل ڈوری قینچی وغیرہ یہ سب مجود ہو

٦۔ سبزی کے تمام ادودیات اور کھاد اور بیج مجود ہوں

ہمیں سبزیاں اگانے لے لئے ضروری ہے کہ پودوں بچاوکے لئے ہر قسم دوائی مجود ہو اور اس کے علاوہ صاف پانی کا انتظام ہو اور جون سی سببزی اگانا چاہتے ہیں اس کا بیج بھی مجود ہو ان تمام چیزوں کا انتظام ١۵ یا ۲۰ دن پہلے ہی کر لینا ضروری ہے اور کونسی سبزی کس موسم میں لگانی ہے اس کا بھی علم ہونا ضروری ہے۔

 

۷۔ فنی رہنمائی حاصل ہو

پودون کو اگانے اور ان کی کاشت کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے پاس تمام فنی رہنمائی حاصل ہو تاکہ ہما ری محنت ضائع نہ ہو

 

 

 



About the author

160