لڑکے اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنا

Posted on at


 تعلیم حاصل کرنا ہر مرد عورت پر فرض کر دی گئی ہے یہ بات میں خود سے نہیں کہ رہا یہ ہمارا دین اسلام کھات ہیں کہ تعلیم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے اسی بہت سی احادیث اور بھی ہیں جن سے ہمارے مذہب میں تعلیم یعنی کے علم کی اہمیت کا اندازہ ہو جاتا ہے

.

لیکن آج میں بات کرنے جا رہا ہوں ہمارے تعلیمی نظام کی یعنی کے ہمیں پتا ہے ہم دیختے ہیں ہمارے بہت سے تعلیمی ادارے ہمارے بچوں یعنی لڑکوں اور لڑکیوں کو ایک ساتھ بٹھا ک علم کی روشنی سے منور کرتا ہے میں بات یہ کہنا چاہا رہا ہوں کہ کیا یہ چیز ٹھیک ہے ؟ یا ایسا نہیں ہونا چاہیے ؟

میں ایک بہت ہی سادہ سی مثال دوں گا کہ جب کسی کے بھی سامنے لیموں کو کاٹا جائے گا تو اس کہ منہ میں نہ چاہتے ہوے بھی کھٹاس کا اظہر ہو گا جسے ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ مہ میں پانی بھر ہے گا

.

بلکل اسی طرح لڑکیوں اور لڑکوں کو ایک ساتھ تعلیم دینا ہے یعنی کہ کوئی کتنا بھی اپنے اپر قابو پا لے لیکن کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور رہ جاتی ہے . میں یہ بھی نہیں کہتا کے سب ہی غلط ہوتے ہیں لیکن جس چیز کے فائدے کم ہوں اور نکسنت زیادہ ہوں اس کم کے کرنے کا کیا فائدہ ؟

 

 



About the author

160