معلم

Posted on at


ایسا جوکہ تمام پیشوں سے اعلیٰ اور عظیم ہے وہ معلم کا ہے کیونکہ یہ انسانی زندگی میں اہم کردار اداکرتا ہے۔یہ انسانیت کی تعمیروترقی اور روحانی صلاحیت کو اجاگر کرنے کا ذریعہ ہے ۔یہ ہمیشہ کردار کو عملی جامہ پہنانے کا ذریعہ ہے ۔ لہذا معلم کا پیشہ ایک اعلیٰ حیثیت رکھتا ہے۔

ایک معلم ہی ہے جونئی نسل کو لازوال دولت سے مالامال کرتا ہے جس کے علاوہ اور کوئی ہستی نہیں جوکہ علم کی دولت سےملامال کرسکےجیسے مقولہ ہے کہ باپ اپنی اولاد کو آسمان سےزمین پرلاتاہے اوراستاد اسۓزمین سےاٹھاتاہے اور آسمان پرلےجاتاہے یہ صرف علم کی وجہ ہے کیونکہ انسان کواستاد وہ کچھ سکھاتاہے جوپہلےکھبی واقف نہیں ہوتاہے اور دنیا میں تمام مشکلات اور ان کے راستوں سے روشناس کراتاہےجسے وہ جس وہ پہلے آگاہ نہیں ہوتا ۔حضوراکرمﷺمعلم بن کر تشریف لائے اور پوری انسانیت کو اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنے کی تلقین کی اور اسلام کادرس دیتے رہے اور وہ سبق سکھایا جسے انسان پہلے نہیں جانتا تھا۔

لہذا معلم کی اہمیت کاپتا اس بھی چلتا ہے کہ اس کے متعلق کافی احادیث ہیں جو کہ اس کی اہمیت کو بیان کرتی ہیں ہمیں ان کی عزت واحترام کرنا چاہیےتاکہ ہم ایک باعزت معاشرے کو تشکیل دے سکیں



About the author

160