لاہور چڑیا گھر حصہ دوئم

Posted on at


زرافہ۔جنگلی اونٹ


اس سے آگے زرافہ اور جنگلی اونٹ کا گھر آتا ہے یہ بہت خونصورت اور معصوم جانور ہیں یہ کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے اس لیے ان کے اردگرد بڑے پنجرا نہیں لگایا گیا۔


 



 


ہاتھی۔


ہاتھی چڑیا گھر کی جان ہے جب ہم بچپن میں چڑیا گھر جایا کرتے تھے تو چڑیا گھر میں ایک جگہ پر ہاتھی کی سیر کروائی جاتی تھیاور بچے خوشی سے اسے پیسے دیتے تھے اس کا نام سوزی ہے لیکن اب سوزی بوڑھی ہو گئی ہے اوراب اس پر سیر نہیں کروائی جاتی لیکن اب بھی بچے اس کو پیسے دیتے ہیں اور اس کے ساتھ انجوئے کرتے ہیں ۔


 



 


ہرن۔بارہ سنگا۔


اس قسم کے اور بھی جانور علیحدہ علیحدہ پنجروں میں دیکھائی دیں گے پہلے لوگ انہیں اپنی مرضی سے کھانا کھلاتے تھےجس سے وہ بیمار ہو جاتے تھے اب اس کام پر پابندی لگا دی گئی ہےاور سختی کی گئی ہے کہ اگر کوئی ایسی حرکت کرتے پکڑا گیا تو جرمانہ ہو گا۔


 



 


ببرشیر۔ٹائیگر۔چیتا۔بنگالی شیر۔


کے پنجرے ہیں انکے پنجروں کا خاص انتظام کیا گیا ہے کیونکہ یہخطرناک جانور ہے اکثر لوگ اپنے بچوں کو نزدیک سے دیکھانے اور تصویر بناوانے کے لیے تجویز کودہ حدود سے تجاویز کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے اس طرح کے بہت سے واقعات ہوئے ہیں لیکن لوگ احیتاط نہیں کرتے۔


 



 


مچھلی ہاؤس اور سنیک ہاؤس۔


لاہور چڑیا گھر میں مچھلی ہاؤس بھی ہے جس میں مختلف اقسام اور رنگوں کی مچھلیاں دیکھنے کو ملیں گی اس کے علاوہ سنیک ہاؤس بھی ہے جس میں ہر قسم کے مرے ہوئے سانپ ملیں گے کیونکہ بچپن میں یا اب کبھی بھی میں چڑیا گھر گئے ہیں ان کو کبھی ہلتے جلتے نہیں دیکھا۔


 



 


 



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160