ٹرین کا سفر

Posted on at


ٹرین کا سفر
کہا جاتا ہے کے کسی سفر پر روانہ ہونا سکول جانے کے مترادف ہے اس کا مطلب ہے کے کسی ایک شہر یا ملک سے دوسرے شہر یا ملک سفر کرنے سے زندگی اپنے ارد گرد کی دنیا انسانی رویوں اور ناساز گار حالات میں اس کے عمل کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہے وو لوگ جو فطرتا متجسس ہوتے ہے بہت زیادہ سفر کرتے ہے اور اس طرح مختلف عقیدوں اور ممالک سے تعلق رکھنے والے مختلف لوگوں کے رسموں رواج طرزے بودوباش اکھٹی کر لیتے ہے وو اپنے اس علم کو اپنے سفر ناموں کے ذریے ہم تک منتقل کرتے ہے یہ سفر نامے دنیا بھر میں نہت دلچسپی سے پڑھے جاتے ہے


سفر کے دوران حالات
مجھے جب بھی کسی دوسرے شہر جانے کیلیے سفر کرنا ہوتا ہے میری طبیعت خراب ہوجاتی ہے میں بس یا ٹرین میں کھڑکی کے قریب کسی سیٹ پر آرام سے آنکھیں بند کرلیتا ہوں اور نیند سے سمندر کی لہروں میں جھولتا ہوں لیکن پچھلے مہینے ملتان سے لاہور سفر کے دوران مجھے اپنی آنکھیں کھلی رکھنی پڑی کیونکے کسی سور کی طرح موٹی تازی خاتوں نے میری زبردستی سیٹ پر قبضہ جمالیہ مجھے میری دبلی پتلی ٹانگوں پر کھڑا رہنے پر مجبور کردیا


پڑھے لکھے جاہل
تین پڑھے لکھے آدمی جو اخلاق اقدار سماجی مسائل اور سیاسی انتشار پر بحس کررہے تھے ایک بوڑھے آدمی نے بیٹھنے کی اجازت مانگی لیکن ان آدمیوں نے بیٹھنے کیلیے تھوڑی سی جگہ نہ دی بے چارہ بوڑھا آدمی ان سے التجہ کررہا تھا کے وو بیمار ہے اس میں کھڑے رہنے کی ہمت نہی ہے تو پھر میں نے اس بوڑھے آدمی کو اپنی جگہ بٹھادیا کمپارٹمنٹ میں کچھ لڑکیاں بھی تھیں جنہوں نے اپنے چہرے پر پاؤڈر اور مسکارے کا لیپ کیا ہوا تھا یوں لگتا تھا جیسے وو کسی فیشن شو میں حصہ لینے جارہی ہوں شاید وو بھی ان آدمیوں کے ساتھ تھی


 



About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160