گرمیوں میں ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں

Posted on at


گرمیوں میں ہم اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں


اللہ تعالی نے ہمارے ملک کو چار موسموں سے نوازا ہے ہر موسم کا صحت پر اثر پڑتا ہے لیکن موسم گرما میں صحت خراب ہونے کا زہادہ خدشہ ہوتا ہے اس لیے اس موسم میں جتنا زیادہ دھوپ سے بچا جائے اتنا ہی بہتر ہے۔


 



 


گرمیوں کے موسم میں گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے کچھ ایسے طریقے ہیں جن کو اپنا کر آپ گرمی سے مخفوظ رہ سکتے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔


 



 


چھوٹوں بچوں کو دھوپ سے بچانا زیادہ ضروری ہوتا ہے کیونکہ ان کہ سکن بہت نرم نازک اور حساس ہوتی ہے اس لیے ان کو ایساے کپڑے ڈالنے چائیں جن سے ان کا جسم ڈھکا رہے۔


۲


 



 


سکول جانے والے بچے گرمی کی شدت کی لپیٹ میں آجاتے ہیں اس لیے ان کو آپ ایک رومالاور ابال کر ٹھنڈا کیے گئے پانی کی بوتل دیں۔


۳


 



 


گرمیوں میں ٹوپی کا استعمال لازمی کریں گرمی سے بچنے کے لیے سر کا ڈھانپنا بہت ضروری ہے کیونکہ سورج کی تیز شعاعیں خوش نما جلد کو بے رونق کر دیتی ہیں خاص طور پر بڑھتی عمر کے بچے اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔


۴


 



 


سورج کی تپش سے اپنے جسم کے حصوں کو بچانے کے لیے سن بلوک کا استعمال لازمی کریں۔


۵


 



 


گرمی کی وجہ سے انکھوں کی بیماریاں ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اس لیے عینک کا استعمال لازمی کریں۔


۶


 



 


بچوں کو گرمیوں میں ایسی چیزیں یا سبزیاں کھلائیں جو ٹھنڈی ہوں اور وٹامنز کی ضرورت کو پورا کریں۔


۷


 



 


نچے کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں اس لیے انہیں تب کھیلنے کی اجازت دیں جب سورج ان پرنہ پڑےاور اچھی طرح چھاؤں آجائے۔


۸


 



 


گرمیوں میں پانی اور مشروبات زیادہ استعمال کریں کیونکہ جسم کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ جسم میں پانی کی ضرورت کو پورا کرکے یرقان جیسی بیماری سے مخفوظ رکھتی ہے۔


 


 



اور آخرمیں گرمیوں میں سادہ اور جلد ہضم ہونے والی خوراک کھانی چائیں اگر ہم تیز مرچ مصالوں والی خوراک کھائیں گے تو معدہ اور جگر کی بیماریاں لا حق ہو سکتی ہیں اس لیے ہمیں گرمیوں میں خاص طور پر بہت احتیاط کرنی چائیے۔  



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160