چاندنی رات بھی ہوگی
پھولوں کی برسات بھی ہوگی
تم پھر مجھے پرپوز کرنا
میری دھڑکن ساتھ ہی ہوگی
قدموں میں تیرے ہر پل گزرے
میری یہ خاھش ساتھ بھی ہوگی
رات کا منظر ہوگا
چاندنی بھی چمک اٹھیگی
ایسے موسم میں
بات تو کچھ خاص ہوگی
چاندنی رات ہوگی
وو خاموش رات وو دھیمی دھیمی ہوا کا جھونکا
اور پھر برسات بھی ہوگی
چاندنی رات بھی ہوگی
عجب لکیریں ہیں ہاتھوں کی
کسی لکیر میں تجھ کو پانے کی آرزو بھی ہوگی
پھر ڈھل ہی جایئگی رات بھی
اور صبح بھی ہوگی اور شام بھی
مگر پھر ایک دن چاندنی رات بھی ہوگی
وو تیرا روٹھ کر ماننا
وو تیرا میرے دل کو جلانا
کوئی تو تمنا تیرے ساتھ بھی ہوگی
ہو جاۓ گی دیر اگر نہ لوٹے تو
ہو جائینگے برباد ہم بھی تم بھی
اور پھر نہ ہوگی چاندنی رات
نہ ہو گی برسات بھی
اور نہ رہیگا ٹھنڈی ہوا کا جھونکا
پھر پشتاوا ہوگا اور نہ سوغات ہوگی
نہ ملن ہوگا نہ ملاقات ہوگی
میری تقدیر بھی کسی اور کے ساتھ ہوگی
بس اک بار ملو تو بتائیں تمہیں
کتنی محبت تیرے ساتھ ہوگی
اور جو روٹھ جاؤ گے تو مر ہی جائینگے ہم
اور تیری محبت بھی ہمارے ساتھ ہوگی
اور نہ رہیں گے ہم اور نہ چاندی رات ہوگی