سچائی اور نیکی

Posted on at

This post is also available in:

سچائی اور نیکی

 

سچائی اور نیکی ان عادات میں سے ہیں جو کہ سلام میں بہت اھمیت کی حامل ہیں۔

سچائی بہت عمدہ اخلاق اور بہت پیارے اخلاق والے لوگوں کا عمل ھے ۔۔اور ہر جگہ جہاں سچائی ھوتی ھے اس کام کا انجام بہت اچھا اور خوشی سے ھوتا ھے۔

 ہی لا سکتا ھے اور کسی بھی معاشرے میں ایسے شخص کی بہت زیادہ قدر اور عزت کی جاتی ھے۔
 اور اس خوشی اور مسرت کو ایک بہت سچا شخص
 

 

جہاں دیدہ لوگوں کے مطابق جو شخص حق اور سچ کی بات کرتا ھو وہ کردار کا سچا ھو تو ایسی شخص کی تعظیم کرنی چاھیۓ۔۔اور اسلام میں بھی سچی بات کرنیوالے کا ایک بہت اونچا مقام ھے۔

 

جیسا کہ تمام پیغمبران اسلام میں سب نے سچائی اور نیکی کو ہی اپنایا اور اپنے ھر عمل کو اسی اصول کیساتھ بڑھایااور اسی کو ھمارے لیۓ مشعل راہ بنایا اور اسی کو مسلمانوں نے اپنے لیۓ پہلا شعار بنایا اور یہ ھم پر منحصر ہیکہ ہم  ان اعلیٰ مثالوں پر چلتے ہوۓ اپنے لیۓ صحیح اور درست راستے کا انتخاب کریں۔

 

 

جیسا کہ ھم ایک اسلامی فضا اور معاشرے میں زندگی گزارتے ہیں۔اس  لیۓ ھمیں کبھی کوئی مقام پانے کیلۓ جھوٹ کا سہارا نہیں لینا چاھیۓ۔

اور اگر کوئی کام ھم جھوٹ بول کر کرت ہیں تو ایک تو وہ ھماری شخصیت کی تذلیل کرتا ھے اور دوسری بات یہ کہ وہ کبھی بھی صحیح طریقے سے انجام پذیر نہیں ھو گا۔

چونکہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے عقل و شعور سے نوازا ھےاور اسی سبب وہ اشرف المخلوقات کہلاتا ھے۔اسی لیئے اللہ تعالیٰ نے جو کام اسکے ذمے لگایا ھے وہ اسکو صحیح طریقے اور اپنی شخصیت کیمطابق صحیح طریقے سے کرے۔

 

اسکے ساتھ ساتھ انسان شعور ،خیال اور دانشورانہ تخلیقی زہانت کا مالک بھی ھےیہ سب  اسلامی قوانین کے تحتکام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انسان کو تمام دنیا میں اسی لیۓ اشرفالمخلوقات بنایا تا کہ وہ احسن طریقے سے تمام احکامات خداوندی بجا لاۓ کیوں کہ فلسفۂ اسلام سچائی اور نیکی پر مبنی ھے۔اور نیکی کے کام کی ترغیب بھی ھے جو کہ پہلےخود پر تطبیق کرنی ھے تا کہ آپ دوسروں کیلۓ مشعل راہ بن سکیں۔

 

دین اسلام میں کوئی عمل بھی  برائی کی اجازت نہین دیتا بلکہ ان سے منع کرتا ھے اس لیۓ کہ اسلام کا مقصد ہی اچھے کامون کی ترغیب دینا اور بے کاموں سے منع کرنا ھے اور کسی بھی قوم وملت کے درمیان فساد ڈالنا منع کیا گیا ھے۔۔تمام کام جو کہ وقوع پذہر ہو رھے ہیں یا ھوں گے ۔۔جیس کہ نظام شمسی کا نظام جو کہ ایک تعین شدہ راستے پر چل رھا ھے اور آئیندہ بھی چلتا رھیگا ۔اور یہ سب اسلام کی دنیا کی سب سے پاک کتاب میں ذکر ھے۔

شکریہ

عمر زبیر حمیدی

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160