Aadat By Atif Aslam

Posted on at


عادت گانا عاطف اسلم کا سب سے پہلا گانا تھا۔اس گانے کی وجہ سے عاطف نے پوری دنیا میں اپنا اور اپنے پیارے ملک پاکستان کا نام مشہور کر دیا۔

یہ گانا عاطف نے ۲۰۰۴ میں  ریکاڈ کروایا  تھا۔ اور اسی گانے کے نام سے عاطف کی پہلی البم عادت نےنام سے رلیز ہوئی۔



About the author

ZD-Annex

My name is zeeshan.
AND.
I am work in filmannex.

Subscribe 0
160