لاہور الحمرا ہال

Posted on at


لاہور الحمرا ہال


 



 


 


الحمرا ہال مال روڑ پر واقع ہے اسکے تین ہال ہیں یہ جگہ ہمارے ملک میں بڑی اہمیت کی حامل ہے اس کا اپنا ایک مقام ہے لوگ اس جگہ پر آنا پسند کرتے ہیں اس ہال میں ٹی وی شوز۔جس میں نیلام گھر۔طارق عزیز شواور مختلف شوز کیے جاتے ہیں۔


 



 


اس میں مختلف سیاسی میٹنگ ۔سیمنارز۔اور محفل قوالی۔محفل نعت۔محفل موسیقی منعقد کی جاتی ہیں اسکے علاوہ مختلف سٹیج ڈرامے کیے جاتے ہیں۔


 



 


اس میں لوگ اس میں اپنی پینٹنز کی ایگزبیشن کرتے ہیں اس کے علاوہ مہندی ۔شادی ۔ولیمے کے فنگشن کیے جاتے ہیں لوگ اس جگہ پر اپنے بچوں کی سالگرہ کرتے ہیں اور خوب فن اور انجوائے کرتے ہیں اس کے علاوہ افطار پارٹیز کی جاتی ہیں۔


 



 


تعلیم کے حوالے سے لیکچرز بھی ہوتے ہیں اس جگہ پر ٹیسٹ یا پیپر بھی لیے جاتے ہیں۔


 



 


وکیل حضرات اپنی میٹنگ۔پارٹیزاورع مختلف ایکٹوئیٹز کے لیے اس جگہ کو اہمیت دیتے ہیں۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160