ہمارا معاشرہ

Posted on at


یہ کو ایجوکیشن آخر ہے کیا .پوری دنیا میں اس نظام کو بہت اچھا سمجھا جاتا ہے لیکن میرے خیال ک مطابق یہ ہمارے مذہب کے مطابق ٹھیک نہیں ہے یا یہ کہنا بہتر ہوگا کے جو ہمارا ٹرینڈ بن چکا ہے وو خراب ہے.جب میں اپنی یونیورسٹی میں لڑکے لڑکیوں کو دیکھتا ہوں تو سوچنے پر مجبور ہو جاتا کے کیا یہی ہے آج ہمارا مذہب اسلام ؟



.اسلام کے مطابق تو ایک عورت کو با پردہ رہنے کا حکم ہے لیکن یہاں پردہ کرنا تو بہت ہے دور کی بات ہے جناب .اس بات میں کوئی شک نہیں کے پردے کا مطلب عورت پر پابندی لگا کر گھر میں قید کر دینا نہیں ہے صرف.لیکن کیا جو آجکل ہو رہا ہے وو سب ٹھیک ہے ؟



 


نہیں یہ سب ٹھیک نہیں ہے میرے خیال ک مطابق اور یہ سب اسی لئے ہو رہا ہے کے ہم اپنی بیسک اور اپنے مذہب کو بھول چکے ہیں.آج ہمارا معاشرہ ایسا ہو گیا ہے ک ایک شریف عورت کا گھر سے نکلنا عذاب ہو گیا ہے.جس قانون ور آزادی کی ہم بات کرتے ہیں وو آزادی آخر نچلے درجہ کی عورت کو کیوں نہیں ملتا وو سب کچھ.ان قوانین ور آزادی کا فائدہ وو اٹھا جاتے ہیں جن کوشاید اس کا حق ہے نہیں ہوتا.آپ خود سوچیں کے آج کے اس معاشرے میں کیا ایک شریف گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی کیا کسی مارکیٹ میں یا کسی پارک میں پرسکون ہو کے جا سکتی ہیں . .ہم یونیورسٹی میں جاتے تو ہیں تمیز سیکھنے ک لئے لیکن شاید کرتے اس ک الٹ ہے ہیں/جو ٹھوڈی بہت تمیز ہوتی ہے وہ بھی گنوا دیتے ہیں.لڑکے اپس میں بہت ہے واہیات گالیاں دے کر بات کر رہے ہوتے ہیں بیشک ان کے پاس سے کوئی لڑکی ہے کیوں نہ گزر رہی ہو.کیا وہ اپنے گھر میں اپنی ماں اور اپنی بہنوں کے سامنے بھی ایسی ہے گالیاں دیتے ہوں گے


.


غلطی صرف لڑکے یا صرف لڑکی کی ہے نہیں ہوتی بلکے دونوں کی برابر ہوتی ہے. کیا یونیورسٹی میں ایجوکیشن صرف اچھی نوکری کے لئے ہے حاصل کرتے ہیں.ہمیں اپنے آپ میں بھی تبدیلی لانی چائے یا نہیں .زندگی تو گزر ہے جانی ہے دوستو لیکن اچھی یا بری اسے ہم خود بناتے ہیں


.


فیصلہ ہمارا اپنا ہوتا ہے کے ہمارے پاس جو سنہرا وقت ہوتا ہے اسے ہم گرل فرینڈز بنا کر یا برے دوست بنا کر زیا کرتے ہیں یا اس سے فائدہ اٹھا کر اپنی زندگی بھی سموارتے ہیں ور ساتھ ہے اپنے ماں باپ کی عزتوں کو بھی بچاتے ہیں.اور ایک چوٹی ک بات کے جو ہم کسی کی عزتوں ک ا ساتھ کھلتے ہیں یا کچھ برا کرتے ہیں تو اتنا خیال رکھنا چائے کے زندگی میں ایک اسٹیج ایسا ضرور اے گا کے ووہی سب کچھ آپکے اپنوں کے ساتھ بھی ہوگا.وہ کسی بھی شکل میں ہو سکتا ہے.وہ ماں بھی ہو سکتی ہے وہ بہن بھی ہو سکتی ہے وہ بیٹی بھی ہو سکتی ہےاور وہ بیوی بھی ہو سکتی ہے


.


اپنے مذہب کی عزت کا خیال نہ سہی تو کم سے کم اپنے ما باپ کی ہے عزت کا خیال کر لیں . اسی لئے زندگی ور اپنی آخرت میں ذلالت سے بچنے کے لئے ہمیں اپنے اپ کو ہے ٹھیک کرنا ہو گا.اپنے آنکہ میں وہ شرم ہی پیدا کرنی ہوگی.لڑکے ور لڑکی دونوں کو ہے اپنی اپنی حدود میں رہنا چائے.



About the author

160