اکاونٹ بلاک

Posted on at


میرا کچھ دن پہلے فلم اینکس کا اکاونٹ بلاک ہو گیا تھا ,آج اکاونٹ تو کھل گیا ہے لیکن میرا بز بہت ہی گرا دیا ہے فلم اینکس والوں نے میرا پہلے بز سکور تھا 

 ٥٤ اور اب میرا بز فلم اینکس والوں نے ٢ کر دیا ہے جو کہ ایک بہت بڑی زیادتی ہے میرے ساتھ کیا اس میں بز کا کیا کسور ہے یہ کس وجہ سے آپ نے گرایا ہے اکاونٹ اگر کھلا ہوا ہوتا آپ بلاک نہ کرتے تو میں اس پر کام کرتا ہی رہتا اور دن رات کام کرتا بھی تھا لیکن ایک دم سے فلم اینکس والوں نے میرا بز گرا دیا اکاونٹ بلاک کر دیا یہ کیوں اگر تو ہم سے کوئی غلطی ہوتی ہے تو آپ پہلے ہمیں بتائیں نہ کہ ہم یہ غلطی کر رہے ہیں اور اس کے بعد بھی ہم وو غلطی نہ چھوڑیں تو تب ہمارا بز گرائیں 

اور دوسری بات یہ کہ اگر ہم ای میل کرتے ہیں آپ سے مافی مانگتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہماری کیا غلطی ہے تو آپ ہمیں جواب دیں اور اگر ہم آپ سے مافی مانگ رہے ہیں تو معافی تک آپ ہمیں نہیں دیتے میرا جب اکاونٹ بلاک ہوا تھا تو میں سمجھا تھا کہ اگر میرا بز کم ہوا بھی تو زیادہ سے زیادہ ٥٠ تک آ جاۓ گا لیکن جب آج میں نے دیکھا اپنا بز سکور تو مجھے بہت ہی پریشانی ہوئی کیوں کہ میں نے دن رات محنت کر کے اپنا بز اس حد تک پوھنچایا تھا اور میں اسے گرنے نہیں دینا چاہتا تھا لیکن یہ ایک دم سے اس طرح گر جاۓ گا میں نے سوچا بھی نہیں تھا اب میری فلم اینکس سے یہی درخواست ہے کہ مہر بانی فرما کر میرا بز واپس اسی جگہ پر لے جائیں جہاں کچھ دن پہلے تک تھا میری یہی درخواست ہے فلم اینکس سے ،فلم اینکس کی پوری ٹیم سے شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160