پاکستان کے اہم عہد یدار

Posted on at


صدر پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔ملک کا سربراہ صدر پاکستان ہوتا ہے جس کا انتخاب دونوں ایونوں کے ارکان اور صوبای اسمبلیوں کے ارکان پانچ سال کے لیے کرتے ہیں صدر  پاکستان وزیراعظم کی نصیحت پر کام کرتا ہے اس کے علاوہ وہ پارلیمنٹ کے پاس شدہ بلوں کو منظور کرتا ہے یا واپس کر دیتا یہ سارا کام صدر انجام دیتا ہےاور آردی نینس جاری کرتا ہےصدر پاکستان سفیروں کی تقریری کرتا ہے  اور غیر ممالک کے سفیروں کے کاغزات نامزدگی وصول کرتا ہے



وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم وفاقی حکونت کا سربراہ ہوتا ہے اس کا انتخاب قومی اسمبلی پانچ سال کے لیے کرتی ہے  اس کی مدد کےلیے وفاقی کابینہ ہوتی ہے جس کے ارکان کا انتخاب وزیراعظم اور پارلیمنٹ کے ارکان کرتے ہیں وزیراعظم کو تمام تر انتظامی اختیارات حاصل ہوتے ہیں



وفاقی کابینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی کابینہ وزیراعظم  اور وزارء پر مشتمل ہوتی ہے جو کہ حکومت کے تمام  امور چلاتی ہے۔وفاقی کابینہ میں دو قسم کے وزارء ہوتے ہیں  یعنی وفاقی وزراء اور وزراء مملکت جو وزیراعظم کی خوشنودی تک یا پارلیمنٹ کے اعتماد تک اپنے عہدے برقرار رہتے ہیں


وفاقی وزراء۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر وزارت کا سیاسی سربراہ ہوتا ہے جو وزارت اور وزیراعظم کے درمیان ایک رابطہ کی حیثیت رکھتا ہے اور ایوان میں اپنی وزارت نماءندگی کرتا ہے نیز اپنی وزارت پر کیے گے سوالات کے جواب دیتا ہے



وزیر مملکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت ڈویژن کا سیاسی سربراہ ہوتا ہے جو اپنی ڈویژن اور وزیراعظم کے درمیان رابطہ کے طور پر کام کرتا ہے۔پارلیمنٹ میں اپنی ڈویژب کی نماءندگی کرتا ہے اور اس پر اٹھا ے گے ہر سوال کا جواب دیتا ہے



سیکرٹری۔۔۔۔۔۔۔۔وزارت کا انتظامی سربراہ سیکرٹری ہوتا ہے جو کہ وفاقی حکومت کا ملازم ہوتا ہے وہ وفاقی وزیر کو پالیسی بنانے و دیگر کاروبار حکومت چلانے میں مدد دیتا ہے وہ اپنے وزیر کے ذریعے اپنی تجاویز وزیراعظم تک بھجواتا ہے


ایڈیشنل سیکریڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ وزیر مملکت کو پالیسی بنا کر دیتا ہے جن کو منظوری کے بعد ساءع بھی کرواتا ہے اور اپنےمتعلقہ ڈویژن میں بھی فراءض انجام دیتا ہے  



About the author

160