ایسا بھی ایک انسان ہے

Posted on at



جیسا کے ہم سب جانتے ہیں کے آج ہمارے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پر رہا ہے جس میں انرجی کرائسس گیس اور بجلی کی لوڈ شےڈنگ دہشتگردی سب سے پہلے ہیں .ایسے میں پاکستان کی عوام کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو بنا کسی مطلب کے ہماری عوام کی خدمات کریں اور ایسے ہے ایک پرسن کو ہم سبھی جانتے ہیں جن کا نام عبدالستار ایدھی ہے .



آپ ١٩٢٨میں گجرات میں پیدا ہوے جو کے اب انڈیا کا حصّہ ہے جب آپ ١١سال کے تھے تو آپ کی ماں کو بہت سے بیماریاں ایک ساتھ ہو جانے کی وجہ سے وو کافی وقت ہسپتالوں میں علاج کے لیے جانا پڑا .اور اس دوران ایدھی صاحب ان کے ساتھ ہے رہے .اور آپ کی ماں ١٩٤٧میں انڈیا میں وفات پا گئیں



 اس کے بعد ١٩٥٢ میں انھوں نے پہلا ٹپیکپ رک سیکنڈ ہند حالت میں لیا اور اسے ایمبولنس میں تبدیل کردیا اور ١٦ سال بعد ان کی کمپنی پاکستان کی سب سے بری پرایویٹ امبولینس سروس بن گئیاسی دوران ان کی شادی بھی بلقیس بانو سے ہو گئی تھی اور ان کی بیوی نے بھی ان کے اس بہترین کام میں ان کا ہر طریقے سے بھرپور ساتھ دیا اور ہر مشکل وقت میں ان کے شانہ با شانہ کھڑی رھی اور آج تک اسی طریقے سے ان کے ساتھ ہے اپنی زندگی پاکستانی عوام کی خدمات میں وقف کر رہی ہیں الله سبھنواتالہ ان کی اور ان کی وائف کی زندگی سلامت رکھیں ہمیشہ .



آج ان کے پاس ٤٠٠٠٠ نرسس ہیں جو کے سند یافتہ ہیں .اس کے علاوہ ٨ ہسپتال ہیں اور ٤ بلڈ کینسر ہسپتال بھی ہیں اور انھوں نے ٢٠٠٠٠ نیو بورن ببئیس کو مرنے سے بچایا ہے اور اب یہی فاوندایشن نہ صرف پاکستان بلکے جاپان امریکاکینیڈا اور بنگلادیش میں بھی ایکٹو ہے



 



About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160