اپنا اوتار تخلیق کریں ۔۔تصاویر شئیر کریں ،،اور سیلیبریٹیز کے ساتھ رابطے میں رھیں ،،بٹ لینڈرز کی ایپ اب گوگل پلے پر بھی دستیاب ھے

Posted on at

This post is also available in:

اب بٹلینڈرز کو ھر جگہ اپنے ساتھ رکھیں 

بٹلینڈرز کی ایپ کیساتھ آپ اپنے خیالات کو مائیکرو بلاگز ے زریعےلوگوں کیساتھ شئیر کر سکتے ہیں اور دوسرے صارفین کی اپ ڈیٹس پر کمنٹس بھی کر سکتے ہیں۔جیسے تصاویر کو ٹیگ کرنا ۔۔ایک تصویر لیں اور اسکو اپنے تمام سبسکرائیبرز کو دکھائیں،،براہ راست اپنے فون سے،،اس کی شاپ پر جائیں اور اپنی چھٹیوں کیمطابق اپنے لۓ ضروری ایسسریز منتخب کریں ۔۔اور اگر اپ کہیں جاۓ بغیر شاپنگ کرنا چاھتے ہیں تو صرف اس ایپ میں شاپ پر جائیں اور خریداری کریں۔

بٹلینڈرز ایسی جگہ ہے جہاں آپ مشہور ہو سکتے ہیں اور مشہور سیلیبریٹیز کیساتھ  رابطے بھی کر سکتے ہیں ایکٹرس سینٹا لارا اور امانڈا کیرنی کیساتھ ابھی چیٹنگ شروع کریں۔۔

 

گوگل پلے سٹور پر جائیں اور یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور بٹلینڈرز پر اپنا سفر شروع کریں

کیا آپ بٹلینڈرز سے لطفاندوز ھو رھے ہیں اپی راۓ سے آگاہ کرنے کیلۓ

 یہاں پر کلک کریں .



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160