معاشرے میں عورت کا مقام

Posted on at


پاکستان میں عورت کو وہ مقام حاصل نہیں جو کہ ہونا چاہیے .ایک عورت کا مقام مرد سے ابتر ہوتا ہے لکین پاکستان کے سیاسی نظام کی وجہ سے وہ اپنے مقام سے بوھت نیچے ہے .پاکستان عورت کا مقام دینے مے بھارت سے تو اگے ہے لکین ابھی دوسرے ممالک سے بوہت پیچھے ہے


.


عورت کا مقام ماشرے میں اخلاقی و قانونی حثیت رکھتا ہے. ایک عورت ماں کے حوالے سے سارے گھر کو سمبھلتی ہے اور اسے ایک نظام کے تحت چلاتی ہے ..اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہے .اور انھیں سہی سمت بتاتی ہے.چونکہ یہ ایک عورت کا اخلاقی فرض بھی ہے .ایک بہیں کے لحاظ سے وہ کی ذمداریاں نبھاتی ہے وہ اپنے بھائی ، اپنے والد ،اور اپنی والدہ کا احترام کرتی ہے ان کی ہر ضرورت کا خیر مقدم کرتی ہے .



ایک بیوی کے حوالے سے اس پر بوہت بڑ ی ذمداری ہوتی ہے .اسے پورے گھر کی دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے .اپنے شوہر کی ہر چوٹی، بڑ ی ضررت کا خیال رکھنا پڑتا ہے .اگر شور ناراض ہو جائے تو وہ اسے مناتی ہے .



اگر ہم اسلامی طرز زندگی مے دیکھیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ ایک عورت کا مقام کتنا بڑا ہے .حضور پاک کا ارشاد ہے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے .سیاسی نظام میں بھی ایک عورت بوہت اہم کردار ادا کرتی ہے .مگر ہمیں یہ بارے افسوس سے کہنا پررہا ہے کہ ہم اپنی ماں کے ساتھ کس طرح کا سلوک روا رکھتے ہیں .ہمیں چاہیے کے عورت کا مقام واپس حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کریں .اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا ملک ترقی کریے تو ہمیں عورت کامقام بلند کرنا ہو گا .اور یہ تبھی ہو گا جب ہم ان کے حقوق پورے ادا کریں گے عورتیں ہمارے معاشرے کا اہم سرمایے ہیں انھیں ضیا ہونے سے بچانا چاہیے .



About the author

160