انجیر کے فائدہ بالوں کے لئے

Posted on at


 

 

آج کل تقریبآ ہر کوئی ہی بال گرنے کے مسلے کی وہ سے پریشان ہے. ویسے تو بل گرنا ایک قدرتی  عمل ہے. اور عام طور پر ایک بندہ کے دن میں ٤٠ سے ٥٠  بال گرتے ہے اور ان کی جگہ نۓ بل اگتے ہے پر بال گرنے کا مسلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب اپ کے بال تو گرے پر ان کی جگہ نۓ بال  نہ اے یا پھر آنے میں دیر لگاے.اس کے علاوہ ہر کسی کا خواب ہوتا ہے کہ اس کے بل نرم و ملائم ہو اورلمبے  ہو.اس سب کے لئے انجیر بہت فائدے مند ہے.

 بالوں کے لئے انجیر کے بے پناہ فوائد ہے. انجیر کے استعمال سے بل گرنے کا مسلہ  ختم ہو جاتا ہے ساتھ میں بال بھی کافی اچھے ہوتے ہے. انجیر میں وٹامن سی اور ای کی مقدار کافی پائی  جاتی ہے جو کے بالوں کو گرنے سے بچاتے ہے.اس کے علاوہ انجیر میں کولاگن  پایا جاتا ہے جو کہ سر کی جلد بنانے میں مددگار ہوتا ہے. انجیر کے عرق کو بہت سی بیوٹی کی انڈسٹریز میں استعمال کیا جاتا ہے خاص طور پر سکن کیئر اور ہیئر کی مصنوعات میں اس کا بے پناہ استعمال ہے

انجیر کے تیل کے اگر ١٠ قطرے اپنے سر پر لگا کر میسج کرے اور اس کے بعد کچھ در بعد سر کو دھو لے اس سے بال نرم و ملائم ہو جاتے ہے اس کے علاوہ اپ انجیر کے تیل کو اپنے کنڈیشنر میں دال کر رکھ دے ور نہانے کے بعد اسے اپنے بالوں پر لگاے اور پھر ١٠ منٹ بعد اسے دھو دے اس سے بل گھنے بھی ہو گے اور ساتھ میں چمدار بھی



About the author

160