کینس فلم میلہ : نواں دن

Posted on at

This post is also available in:

آج بہت خاص دن تھا۔۔

ھم نے شروعات ایلےلوئیا  کو دیکھنے سے کی ایک بہت جنسی اور بہت پر تشدد  فلم جسمیں  اداکاری کے  جوہر ایک ھسپانوی اداکارہ لولا ڈیونس نے .دکھاۓ یہ بہت چونکادینے والی فلم تھی اور وہ وہاں پر اپنے ساتھی اداکار اور ڈائریکٹر  کے ساتھ اسکو پیش کر رھی تھی۔

 

پھر میری کچھ میٹنگز اور کچھ کام تھے اس لۓ مجھے خود ہی کچھ دیر کیلۓ جانا تھا۔اور یہ ایک مسئلہ تھا کہ مجھے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا پڑتا تھا اور آج فیسٹول میں بارش کا دوسرا دن تھا۔

اس کے بعد میں اس دن کی بڑی سکریننگ کیلۓ گیا

ورلڈ پریمئیر میں جوکہ 

 :  4k remastered The Texas Chain Saw Massacre!!!!

کا تھا

سات اعشاریہ ایک ڈالبے  سراؤنڈ (گھر )میں!!!!!۔

 

اس پریمئیر کو ٹیکساس چین سا کے ڈائریکٹر  ٹوب ھوپر اور ڈرائیو اور ۔۔(صرف خدا معاف کرتا )ھے کہ ڈائریکٹر  نکولس ونڈنگ ریفن ھوسٹ کر رھے تھے۔۔

 

لوگوں نے سکریننگ سے پانچ منٹ پہلے تالیاں بجائیں اور سکریننگ کے بعد بھی پانچ منٹ تالیاں بجائیں۔ ایک بہت ہی زبردست تجربہ تھا اور سب بہت زیادہ حوصلہ افزاء تھے۔ 

 

اور ساحل پر جان واٹرز تھے (پولیسٹر)۔ کیسکریننگ کر رھے تھے مگر بارش کی وجہ سے ھم نے وھاں نہ جانے کا سوچا

کل ہمارا فیسٹول کا آخری دن ھے تو آئیں دیکھتے ہیں کہ یہ کیسے کا کرتا ھے۔

 

ٹیکساس چین سا میسکار کی سکریننگ

کینس پر پہلے دن کا بلاگ پڑھیں

کینس پر دوسرےدن کا بلاگ پڑھیں

کینس پر تیسرے دن کا بلاگ پڑھیں

کینس پر چوتھے دن کا بلاگ پڑھیں

کینس پر پانچویں اور چھٹے دن کا بلاگ پڑھیں

کینس پر ساتویں دن کا بلاگ پڑہیں

READ DAY 8 AT CANNES BLOG



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160