پال والکر کی موت کے بعد فاسٹ اینڈ فیوروس کا مستقبل

Posted on at


پال والکر کا خاندان، دوستوں، اور شائقین اب بھی ہفتے کے آخر میں ان کی المناک موت کے بعد ماتم کر رہے ہیں،ہالی وڈ کے پروڈیوسر اس فلم کے منصوبوں کے حوالے سے اس کو ہینڈل کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا ہے.

تمام پرستار اب سوچ رہے ہیں کہ فاسٹ اینڈ فیوروس اپنے اہم کردار کے بغیر چل پاۓ گی کے نہیں،جو کہ دو ہزار چودہ کی گرمیوں میں نکالی جانی ہے،جبکہ ساتویں حصّے کے کام کی حیثیت اب واضح نہیں ہے.

آپ کو لگتا ہے کہ فاسٹ اینڈ فیوروس پال والکر کے بغیر چل پاے گی یا اسے پال والکر کے بغیر چلنا چاہیے یا نہیں.

Tyrese Gibson and Paul Walker. Credit: Tyrese Gibson Instagram.



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160