محل وقوع کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اہمیت۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ۲

Posted on at


عظیم طاقتوں کا ہمسایہ


پاکستان کے ایک طرف روس ہے جو ٹوٹنے کے بعد اب بھی دنیا کی سپر پاور پے دوسری طرف چین کی مملکت ہے جس کے ساتھ پاکستان کے گہرے تعلقات ہیں تیسری طرف بھارت ہے جو دنیا کی سب سے جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرتا ہے چین اور پاکستان شاہراہ ریشم کی تعمیر کی وجہ سے ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے ہیں۔پاکستان نے روس کی توسیع کے عزائم خاک میں ملادیا ہے بھارت پاکستان کی فوجی قوت سے خائف ہے پاکستان سیاسی حالات کی وجہ سے امریکہ کی طرف ودستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے



خلیجی ریاستوں کا تحفظ۔۔۔۔۔۔۔۔


دوس کی نظریں خلیجی ریاستوں کے تیل پر لگی ہوئی ہیں روس نے مغربی ممالک کو تیل کی سپلائی روکنے اور ریاستوں کی مٕعیثت کو تباہ کرنے کے لیے اور گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے افغانستان کو اپنا پہلا پڑاؤ بنایا



تجارتی اہمیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔


 عالمی تجارت میں پاکستان کو خآص اہمیت حاصل ہے چین اور پاکستان کے درمیان شاہراہ ریشم کی تعمیر ہونے سے دونوں ملکوں کر درمیان تجارت کا بری رابطہ قائم ہوگیا ہے ۔چین سے ریشم کپڑا اور مشنیری پاکستان درآمد ہوتی ہے تر کستان کی ریاستوں کو کراچی کی بندرگاہ سے موٹر وے کے ذریعے ملانے کا منصوبہ پر کام ہوا ہے۔اس کے مکمل ہو جانے سے پاکستان کی تجارت کا ربطہ روس تک وسیع ہو جاے گا



کراچی گرم پانیوں کی بندرگاہ ہے جس کے ذریعے ساراسال تجارت جاری رہتی ہے کراچی اہم بندرگاہ اور بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی ہے افغانستان کی تمام درآمدی تجارت اسی بندرگا ہ اور پاکستان کے بری راستوں سے ہوتی ہے



بندرگاہ کراچی کی اہمیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


جنوب میں ساحيی سمندر کے ساتھ کراچی اور قاسم کی بندرگاہیں ہیں جو محل و قوٕ کے لحاظ سے دنیا کی اہم ترین بندرگاہ ہیں پاکستان کی اہم پوزیشن کی بنا پر عالم کے دروازے کی اہمیت رکھتا ہے




About the author

160