نیو یارک سٹی برف- سوینی کے ساتھ نئی معیشت (بی ٹی سی) بمقابلہ پرانی معیشت ($ امریکی ڈالر)-# بٹ کوئین

Posted on at

This post is also available in:

یہاں فلم اینکس پر، ہم نے اپنے کاروباری ماڈل کو بٹ کوئین کے ساتھ # سوشل میڈیا جو دیتا ہے کی نئی دنیا میں منتقل کر دیا ہے- اس کا مطلب ہے کہ ہم اپنے سامعین سے فلم اینکس پلیٹ فارم اور سوشل میڈیا کے شراکت داروں کے ذریعے "بولتے" ہیں- 


یہ کافی شہوانی لگتا ہے لیکن نیو یارک شہر کے طوفان میں، مجھے اپنے چیلسیا سٹوڈیو کے راستے میں اس صبح سے نمٹنے کے لئے کیا کرنا تھا:



اپر ایسٹ سائڈ، نیو یارک شہر- ٥ فروری،٢٠١٤



 نیو یارک شہر میں جوتے اور برف گیر- ٥ فروری، ٢٠١٤


اب میری بہت خوبصورت، بہت سمجھدار بیوی کیٹی سوینی امریکی ڈالر کی "پرانی معشیت" میں کام کرتی ہے،   معیاری تحقیق، اور فوکس گروپس ( دیکھیں آوٹ سائیڈ ان حکمت عملی) جہاں پر وہ سچ میں آمنے سامنے صارفین اور لوگوں سے بات کرتی ہے- 


اس صبح یہاں پر اس کا سانتا مونیکا میں کام کرنے کے لئے متبادل تھا، کیلی فورنیا :



پیسفک سمندر کے ایک ہوٹل سے نظارہ - ٥ فروری، ٢٠١٤ 



کیٹی سوینی سانتا مونیکا ساحل پر بھاگ رہی ہے- ٥ فروری ،٢٠١٤ 


ظاہر ہے 'پرانی معیشت' آج جیت رہی  ہے!


آخر میں کون جیتے گا " 


بٹ کوئین اور نئی ڈیجیٹل معشیت


امریکی ڈالر اور پرانی معشیت


نئے اور پرانے کا مرکب ماڈل؟ 



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160