راحت فٹچ علی خان

Posted on at


آج میں آپکو اپنے پسند دیدہ گانے والے کے بارے میں بتاؤن گی.

راحت فٹچ علی خان مرے پسند دیدہ سنگر ہیں

میں نے آج تک ان کا ایک بھی گنا چوڑا نہیں ہے.

وہ کلاسک مسکر ہیں.

وہ ٧ دسمبر ١٩٧٣ میں فیصلآباد میں پیدا ہے.

وو فررخ فٹچ علی خان کے بیٹے ہیں.

فررخ فٹچ علی خان استاد نصرت فٹچ علی خان کے بھائی تھے.

وہ ھمارے لیگند استاد فٹچ علی خان (جو کے قوالی ماسٹر تھے) ان کے پوتے ہیں.

راحت فٹچ علی خان نے اپنے چچا جان سے اپنی مسکی کا آگاز کیا.

راحت فٹچ علی خان کو قوالی مسک سکھایا استاد نصرت علی خان.

ان نے پہلی دفع پرفارم کیا اپنے چچا کے ساتھ نوں سالہ عمر میں.

١٥ سالہ عمر میں وہ استاد نصرت فٹچ علی خان کے قووالی گروپ کے حصہ بنے جو کے پوری دنیا میں مشور ہے.

وہ ١٩٨٥ میں اپنو چچا کے ساتھ یونائیٹڈ سٹاٹس گے وہاں ان نے سولو گانے گے گروپ کے ساتھ.

ان ٢٧ جولائی ١٩٨٥ ان نے اپنی پہلی سولو غزل پرفارم کی برمنگھم میں.

وہ ١٩٩٠ میں پاکستانی فلم میں پلے بیک سنگر بنے.

ان کے بھوت سے گانے ہیں پر ان کے لگی تم سے مان کی لگی اور سریلی انکھیوں والے تو مجھے بھوت پسند ہیں.

ان کی شادی ندا خان سے ہویی.

اور بھی گانے ہے گے پاکستان، انڈیا، اور دنیا میں جتنے بھی ان کے گانوں کے دیوانے ہیں ان کے لیا.

ریگرڈس

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160