آفریدی کی حمایت بھی مصباح کے حق میں

Posted on at


کچھ دن پہلے ہونے والی پاکستان کی سری لنکا کے ساتھ سیریز میں پاکستان کو جس بری شکشت کا سامنا کرنا پر ہے یہ تو سب ہی جانتے ہیں . اور اس کے بعد سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنی ہیں ٹیم کے کپتان . اور اس طرح شکست کے بعد تنقید کا ہونا بھی ایک عام سی بات ہے . کیوں کے پاکستان دونوں قسم کی ہی طرز میں بری طرح فیل ہوا ہے



اس سیریز میں سب کے ساتھ ہی کپتان بھی بری طرح ناکام ہوے ہیں . جس کی وجہ سے انھیں تنقید کا نشانہ بننا ہی تھا . لیکن اس موقع پر پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی حمایت بھی مصباح اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ہے ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن بہت اچھی کی گئی تھی. جب قسمت میں ہی ہار لکھی ہو تو اس میں کس کا قصور ہے


.


لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے مصباح کی حمایت کرتے ہوے کہا کہ کپتان نے سابقہ دور میں بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے لیکن اب بھی ان سے یہی امید کرنی چاہے کہ وہ جلد ہی واپس اپنی فارم میں آ جایں گے . انھیں تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہے کیوں کے ٹیم نے اپنی پوری کوشش کی تھی لیکن انھیں فاتح نہ مل سکی ساتھ ہی آفریدی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی اپنی کارکردگی بھی کچھ خاص نہیں ہے لیکن مصباح ٹیم کے لئے اچھا کھیل پیش کرتے رہے ہیں


 



About the author

160