گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ۲

Posted on at


کیمیکل ڈیپارٹمنٹ میں کیمیکل سے مطلق طلبا کو تعلیم دی جاتی ہے اس کالج میں کیمیکل ڈیپارٹمنٹ کی عمارت بہت ہی عمدہ ہے یہ عمارت ڈبل سٹوری پر مشتمل ہے اس عمارت میں ایک ایچ او ڈی کا آفس ہے اور تقریبا پندرہ بڑے بڑے کلاس رومز ہیں اور تقریبا کیمیکل سے متعلق بے شمار آلات دستیاب ہیں جس سے استاد طلبا کو پریکٹیکل کر کے دکھاتے ہیں اور



اس ڈیپارٹمنت میں تقریبا کیمیکل سے متعلق تقریبا چھ لیبز ہیں جو کھلی اور ہوادار ہیں اس کی عمارت ہے تو بہت پرانی لیکن اس کو بنانے والے کی کمال ابھی تک اس عمارت میں نظر آتی ہے پتہ لگتا ہے کہ کسی اچھے کاریگر نے اسے بہت محنت سے بنایا ہے



 اس کی عمارت کے سامنے ایک گراسی پلاٹ بھی جس میں مختلف قسم کے پھول اور مختلف قسم کے درخت لگے ہوئے ہیں جس میں طلبا بیٹھ کر سٹڈی کرتے ہیں اور ادھر بیٹھ کر آرام بھی کر لیتے ہیں  اس ڈیپارٹمنٹ میں کیمیکل ٹیکنالوجی کے ٰعلاوہ بی زیڈ یو ملتان کی  طرف سے یہ کالج اور اس عمارت میں کیمکل میں بی ٹیک کروا رہی ہے جو طلبا ڈپلومہ کے تین سال پورے کر لیتا ہے



وہ بی ٹیک میں ایڈمیشن لے سکتا ہے یہ ڈیپارٹمنٹ میں گیٹ اور انڈمن اور پرنسپل کے آفس کے ساتھ ہی بنایا گیا ہے اس ڈیپارٹمنٹ میں کیمیکل سے متعلق ہر وہ چیز موجود ہے جو انسان اپنی زندگی میں استعمال کرتا ہے  اور اس ڈیپارٹمنٹ میں بجلی کے علاوہ سوئی گیس کا کنیکشن بحی لگا ہوا ہے اور اس ڈیپارٹمنت میں ٹھنڈے پانے کے لیے دو الیکٹرک کولر بحی لگے ہوے ہیں یہ ڈیپارٹمنٹ تقریبا تین ایکڑ پر بنا ہوا ہے



 اس ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہونے کے لیے ایک مین گیٹ ہے اور باقی طلبا اس میں لان والی سائیڈ سے بھی داخل ہو سکتے ہیں اس ڈیپارٹمنٹ کی ڈیلی صافی کرنے والے ہر کمرے کو صاف کرتا ہے




About the author

160