امید

Posted on at


کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ زندگی کیا ہے؟؟ انسان کتنا بے بس ہے، کچھ بھی اس کے ہاتھ میں نہیں.. انسان کچھ اور سوچتا ہے اور کچھ اور کرنا چاہتا ہے پر ہمیشہ ہوتا وہی ہے جو ہمارا رب چاہتا ہے. انسان کتنی ھی کوشش کیو نہ کر لے پر وو الله کی مرضی کے خلاف نہیں چل سکتا..

انسان زندگی سے کبھی کتنا مایوس ہو جاتا ہے زندگی سے. جب وو کچھ کرنا چاہتا ہے اور چیزیں اسکی مرضی کے مطابق نہیں ہوتی تو زندگی بوہت مشکل ہو جاتی ہے. جب محنت کے باوجود ناکامی کے طوفان کی تھپیڑیں آپ کے منہ پے زور کے طمانچے کی تارہا لگتی ہے اور جب سب کچھ آپکی مرضی کے برعکس ہوتا ہے تو زندگی سے جی چرانے کا دل کرتا ہے اور کہی بھگ جانے کا وٹ ہر ماننے کا دی کرتا ہے -


زندگی ایک پہیلی کی ترہا ہے اور شاید ایک مشکل سیڑھی جس پے چھڑھتے وقت بوہت دقّت ہوتی ہے پر منزل تو آخری سیڑہی پے ھی ملتی ہے-ایک دن ایسا ھی کچھ میرے ساتھ ہوا- جب زندگی اک بوج لگنے لگی اور میں زندگی سے مایوس ہو کے دور دریا کے ایک کنارے پے پتھر کے پاس بیٹھ گئی-دریا اپنی پوری موج میں تھا اور اس دلکش نظارے کو دیکھ کے بوہت مانوس ہو رہی تھی کے اک چھوٹے سے کیڑے پے میری جا پڑی- وو چھوٹا سا کیڑا دریا کی موجوں سے بچنے کے لئے اک پتھر پے چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا - انکی اس کوشش نے مجھے اسکی طرف اور مائل کیا اور اب میں پوری توجہ سے اسے دیکھ رہی تھی-وہ کیرا ایک دفع چڑھا اور گر گیا - میرا دل چاہا کے اس کیڑے کو اٹھو اور پتھر پے رکھ دوں پر میرے دیکھتے ھی اس کیڑے نے پھر سے خود ہمّت کی اور دوبارہ چڑھنے کی کوشش کی اور پھر سے گر گیا..


لگاتار کوششوں کے بعد آخر کار وو اس پتھر پر چڑھنے میں کامیاب ہو گیا- اسکی اس محنت نے مجھے سوچنے پے مجبور کر دیا کے اگر خود پر بھروسہ کیا جائے اور اچھی امید رکھی جائے تو الله بھی کبھی ہمیں ہارنے نہیں دیتا



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160