میرا بز سکور روز بروز گرتا ہی چلا جا رہا ہے لیکن کیوں ؟

Posted on at


 میں نے پچھلے ٧ ماہ سے فلم اینکس پر کام شروع کیا اور میرا بز سکور شروع سے لے کر آج تک اتنا نہیں گرا جتنا کہ اس بار فلم اینکس نے گرایا ہے اور میں یہ تک نہیں جانتا کہ آخر ایسا کیوں ہوا ہے اور کس وجہ سے کوئی کہتا ہے کہ زیادہ کام کرنے کی وجہ سے کوئی کہتا ہے زیادہ پوسٹ شیر کرنے کی وجہ سے کوئی کہتا ہے بلاگ لکھنے کی وجہ سے اور مائیکرو بلاگ لکھنے کی وجہ سے .میں نے فلم اینکس کو ای میل بھی بھیجی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور مجھے کوئی جواب نہیں دیا فلم اینکس نے پچھلی دفع جب میرا بز ٨٥ تھا تو میرا بز گر کر ٥٥ پر ا گیا تھا میں نے پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور اپنا کام جاری رکھا اس امید پر کہ ایک دن پھر میں محنت کر کے اپنا بز اتنا ہی بنا لونگا -پھر میں نے بلاگ لکھنے شروع کئے اور ساتھ ساتھ مائکرو. بلاگ بھی لکھے اور ویڈیو بھی اپلوڈ کرتا رہا اور کچھ دنوں میں ہی میرا بز ٧٠ پر چلا گیا جب میں نے دیکھا تو مجھے بہت ہی زیادہ خوشی تھی کہ اب میں اور محنت کر کے اپنا بز اور بڑھا لونگا

جب نیا ماہ شروع ہوا تو میں نے اس سے پہلے ہی ایک ہزار سے اوپر کے الفاظ کا ایک آرٹیکل لکھا تھا اور مجھے یقین تھا کہ میرا بز جلد ہی ٨٠ تک چلا جاۓ گا -دوسرے دن میں نے جب اپنا بز چک کیا تو میں بہت ہی اداس ہو گیا کیوں کہ میرا بز گر چکا تھا ٧٠ سے ٢٨ پر چلا گیا تھا اور یہ میرے ساتھ ایک بہت بڑی نہ انصافی ہوئی کیوں کہ میں نے بہت محنت کی ہے اور میں اب تک نہیں جان سکا کہ ایسا کس وجہ سے ہوا ہے اور میرے ساتھ ساتھ کچھ اور لوگوں کا بھی بز گرا ہے جو کہ بہت ہی محنت سے کام کرتے تھے یہ ہمارے لئے ایک بہت ہی بڑا دھچکا ہے جس کی وجہ سے ہمارا دل اور دماغ دونوں ٹوٹ چکے ہیں -اور مجھے اگر کسی چیز کا دکھ ہے تو وو اس بات کا کہ میرے ساتھ ایک قسم کا مزاخ ہوا ہے میری محنت کے ساتھ مزاخ ہوا ہے اگر فلم اینکس نے میرا بز گرانا ہی تھا اتنا نہ گراتے زیادہ سے زیادہ میرا بز ٥٥ ہی کر دیتے یا ٥٠ کر دیتے لیکن اتنا زیادہ بز گرانے سے میرا دل ٹوٹ چکا ہے ہمت ٹوٹ چکی ہے اور میرے تمام باقی دوست بھی ہمت ہار چکے ہیں

میں نے کل ایک آرٹیکل بھی لکھا اور ایک مائکرو. بلاگ بھی اور بہت اچھا بلاگ تھا فلم اینکس کے نیو ورکروں کے لئے تھا -اور آج میں اسی اس پر تھا کہ آج میرا بز بڑھ جاۓ گا لیکن آج بز بڑھانے کی بجاۓ اور کم کر دیا اور یہی چیزیں انسان کو پریشاں کر دیتی ہیں کہ محنت کرو دل سے اور اس کے پھل ملنے کے بجاۓ الٹا سزا ڈی جاۓ اور میری فلم اینکس سے ایک ہی درخواست ہے کہ آپ میرا یہ بلاگ ضرور پڑھیں اور مہر بانی فرما کر میرا بز ٹھیک کریں اور مجھے اور میرے دوستوں کو ہماری غلطی بھی بتائیں تاکہ ہم آگے سے ایسی کوئی غلطی نہ دوہرائیں ہماری دلی درخواست ہے امید ہے کہ آپ اس پر ضرور غور کرینگے شکریہ

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160