جرمنی میں ایک ھفتے کا آخر۔۔۔۔پہلا دن بیروتھ میں (رات کا کھانا)ڈنر۔۳۱ مئی ۲۰۱۴

Posted on at

This post is also available in:

بیروتھ ایک قصبہ ھے جہاں جہاں ہم رات گزارنے کیلۓ ٹھرے تھے۔جو کہ نیورمبرگ کے شمال میں ۸۹ کلو میٹر کے فاصلے پر ھے ،جرمنی میں۔۔

بیروتھ میں ھوتل تک پہنچنے میں ھمیں ایک گھنٹہ لگا۔اور تھوڑے ھی وقفے بعد رات کے کھانے کا وقت تھا۔اور پھر ہم اپنی کار میں سٹی سنٹر  گۓ۔ایمانداری کیساتھ بیروتھ میں ایک ریسٹورانٹ ڈھونڈنا آسان کام نہیں تھا ۔شاید اس کی وجہ بہت زیادہ لیٹ ھونا تھا۔اور ھم ھمت ھار چکے تھے اور بس اہنے ھوٹل کیطرف واپس جانے لگے تھےکہ ہمیں ایک کونے میں ایک خوبصورت چھوٹا سے ریسٹورانٹ مل گیا۔مجھے ریسٹورانٹ کی اندر کی سجاوٹ بہت پسند آئی ۔یہ بہت زبردست تھا۔(:۔

 ھم نے ۴ گلاس ائیزبئر کا آرڈر دیا ۔انگلش میں اسکو وھیٹ بئیر(گندم کی بئیر) کہتے ہیں اور یہ میری پسندیدہ بئیر ھے اور ایک چیز جو میں نے نوٹ کی کہ شمالی یورپ میں بئیر کی نسبت پانی زیادہ مہنگا ھے ْپتا نہیں کیوں۔۔۔۔

 

 زبان کی رکاوٹ کی وجہ سے ھمیں کھانے کا آرڈر کرنے میں کچھ وقت لگا  لیکن آخر کار ھم نے کر ہی لیا ۔یہ وہ غذائیں ہیں جو ہم نے منگوائیں تھیں۔

فرائیڈ ٹراؤٹ فیلٹ اور بھنے ھوۓ آلو۔۔

 

-پین شنائیٹزے اور مشرومز ۔۔بھنے ھوۓ آلو

 

میرے خیال میں یہ مخصوص جرمن کھانے ھیں اور یہ بھت زبردست تھے۔

۔ بعد میں کیا آیا؟۔میٹھا۔۔۔!۔۔میں نےکریپیس اور ونیلا آئیسکریم  چاکلیٹ ساس اور سٹرابیریز کا آرڈر کیا مجھے یہ بہت اچھا لگا مگر میرا دو کیلۓ خیال نہیں تھا۔میری دوست نہ اس کی تعریف یوں کی کہ ۔۔۔یہ جرمن حصہ(پورشن) تھا  اور میرا خیال ھیکہ آپ بہت اسانی سے یہ تصور کر سکتے ہیں کہ یہ بہت زیادہ تھا  ۔اور یہ ایک کیلوریک بم کی طرح تھا۔۔

مزیدار!۔۔(:   ۔

 اور اسکے بعد سونے کا وقت تھا ۔۔شب بخیر ۔۔

:)

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160