پاکستان کے حالات؟؟

Posted on at


آج میں بہت دکھی ہوں. کیوں کے اب پاکستان کے حالت اب بلکل اپے سے بہار ہے

روز کچھ نہ کچھ تو لازمی ہونا ہوتا

الله نے ہمیں کتنا پیری سر زمین دی پر کچھ لوگ اس نعمت سے ہاتھ دھونا چاھتے

ہمارے بروں نے کتنی محنت سے پاکستان کو آزاد کروایا تھا تا کے ان کی انے والی نسل قلم نہ بنے ہندوؤں کی

پر ہم کیا کر رہے پاکستان کے لیا؟؟؟

ہم میں سے ہی ہمارے اپنے مسلمان بھائی اٹھ کر پاکستان کو تب کر رہے

ہماری نیی نسل کو یہ پتا ہے وقت برباد کسے کرنے پر یہ نہیں پتا پاکستان کو اس وقت ان کی کتنی ضورت ہے

پاکستان اب ٹیب ہی بچ سکتا اگر ہم سب اسلام کی بہتے ہے ترکوں پر کم کرے اور اپنے بروں کی محنت کو بچا لے

آج بھی کراچی میں ائیرپورٹ میں بم بلاسٹ ہوا ہے. کیا ملتا ہے ان سب کو بیچاروں لوگوں کی جان لے کر؟؟؟

 

گلتی ان کی بھی نہیں ہوتی یہ سب ہمارے حکمرانوں کی گلتی ہے اور سزا وہ لوگ کتے. پر اس کیو؟؟؟؟

کراچی کو پہلے روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا

لوگ اب کراچی کے نام سے بھی ڈراتے ہیں

وہاں کتنے لوگ مرتے ہیں روز ان کے گھر والوں کو کیا ملتا حکمت سے ؟؟؟

پاکستان ہے تو میری جان یا کھلو ہم سب کی جان پر کیا ہم میں وہ جذبات ابھی بھی باکی ہیں جو ہمارے بازاروں میں تہے؟؟؟؟

بس میری دوا ہے پاکستان کے ساتھ کے الله اسکو ہمیشہ آباد رکھے امین

ریگرڈس

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160