دنیا کے بہترین باڈی بلڈر اور مسٹر اولمپک. ( پارٹ ٢

Posted on at


ویسے تو آج کل دنیا میں بہت سے باڈی بلڈر ہیں لکین ان میں سے کچھ ہی مقابلے بازی کرتے ہیں اور بہت سے صرف جسمانی خوبصورتی کے لئے کرتے ہیں.آج میں اس قالم میں ان باڈی بلڈر کا ذکر کروں گا جن کا شمار دنیا کے بہترین باڈی بلڈر میں ہوتا ہے اور وہ مسٹر اولمپک بھی رہ چکے ہیں .پچھلے قالم میں ٣ کا ذکر کیا تھا میں نے اور اب اگلے ٣ کا کروں گا اور اس کے بعد اگلے میں ٤ کا کروں گا اس طر ا ح دنیا کے ١٠ بہترین باڈی بلڈر پورے ہوں گے ٣ قالموں میں..

٤:بارٹل فاکس.بارٹل جنوری 5، 1951، سینٹ کٹس کے مشرقی کیریبین جزائر پرپیدا ہوے تھے .انہوں نے ایک سال کی تھی.اس کے بعد فاکس اپنے خاندان کے ساتھ لندن، انگلینڈ، ہجرت کر گئے، فی الحال ڈبل قتل کے لئے جیل میں عمر قید کی سزا کی خدمت کاٹ رہے ہیں ، فوکس 1983 مسٹر اولمپیا بنے تھے ، اور ایک بار دنیا کے بہترین باڈی بلڈروں میں سے ایک تھا.فاکس نے اپنے آپ کو بہت زیادہ وزن سے تیار کیا تھا.یہ ہی وجہ تھی کے وہ چوتھے نمبر پر تھے اور ہیں.

٥:مورکس رہل.رہل جرمنی میں 22 فروری 1972 میں پیدا ہوئے.اور یہ بھی اولمپک کا خطاب جیتنے والوں میں سے ایک ہے.رہل نے باڈی بلڈنگ جب شروع کی تو ١٨ سال کے تھے.رہل ٢٠٠٢ میں مسٹر اولمپک کا خطب جیتے.رہل نے دو بار IFBB پرو شو جیت لیا ہے جو ان کی موجودہ سینے کی تربیت میں مشین پریس پر بنیادی طور پر انحصار کرتا ہے.

٦:رونی کولیمن.جو ایک امریکی پیشہ ور باڈی بلڈر ہے.13 مئی ،1964کو امریکا میں پیدا ہوے..رونی کولمین نے1986میں  اکاؤنٹنگ میں  بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی. آرنلڈ کے بعد رونی وہ باڈی بلڈر ہے جسے میں خود بہت پسند کرتا ہوں.اور ان کے جیسی باڈی میرا شوق ای نہیں جنون ہے.رونی کے سینے کی زیادہ بناوٹ ڈمبل کے استمال سے ہے کیونکے وہ سینے کے لئے استمعال ای ڈمبل کرتا ہے 5 نومبر، 2004 کو ماسکو میں ونس ٹیلر کی طرف سے منعقد سابقہ ​​ریکارڈ بھی  انہوں نے ہی  توڑا تھا ،رونی کولیمن نے ٢٠١٣ میں جے کٹلر کے مقابلے میں مسٹر اولمپک کا یوارڈ جیتا.



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160