فیصلہ آپ خود کریں گے

Posted on at


آج میں جو بات کر رہا ہوں اس بات کو آپ سب نے خود بھی دیکھا ہو گا محسوس کیا ہو گا ہو سکتا ہے آپ نے اس طرح محسوس نہ کیا جس طرح میں نے محسوس کیا ہو . سب سے پہلے میں ایک حدیث کا مفہوم بتاتا ہوں " ایک حدیث روایت ہے جس کا مفہوم ہے کہ جو جس قوم کی مشابہت اختیار کرتے ہیں وہ اسی میں سے ہیں "


اب ہم اپنی بات کی طرف آتے ہیں کہ یہ ہماری روز کی ایک عادت بن چکی ہے کہ ہم ایک دوسرے کو گڈ مورننگ ، گڈ نائٹ ، اور اسی طرح کے بہت سے الفاظ استعمال کرتے ہیں . ہمارے آپس میں ہمارے گھروں میں ، سڑکوں پر . کالج میں سکولوں میں ہر جگہ یہی الفاظ استعمال کے جاتے ہیں . کیا یہ سہی ہیں ؟ کیا ان کا استعمال اسلام کے حوالے سے جائز ہے ؟ کیا اسلام ہمیں یہ سب کہنے کو کہتا ہے ؟



ہمارے پرانے لوگ چاہی کم پرہے لکھے ہوتے تھے لیکن پھر بھی وہ اسلام کے بہت قریب ہوتے تھے وہ جانتے تھے کے کیا ٹھیک ہے اور کیا غلط ہے . لیکن آج ہم کیا کر رہے ہیں ہمیں کچھ پتا نہیں ہم جو ماحول دیکھتے ہیں اسی میں ڈھل جاتے ہیں


.


جیسا کے اوپرمیں نے ایک حدیث کا مفہوم بتایا ہے تو یہ ایسا ہی ہے کے ہم جس کی مشابہت اختیار کریں گے آخرت میں اسی کے ساتھ اٹھیں گے . اسلام میں ہمیں سلام کا بتایا گیا ہے جو کے دوسرے مسلمان بھی کو ایک دعا بھی ہے . اب فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے کہ کیا ٹھیک ہے اور کیا غلط ..




About the author

160