ماحول کی آلودگی

Posted on at


ماحول میں ایسے عناصر کا شامل ہو جانا جس یہ عناصر ماحول کو آلودہ کرے اس کو ماحول کی آلودگی کہتے ہیں ماحول کو آلودہ کرنے میں فیکٹریوں کا سب سے بڑا باتھ ہے ان سے نکلنے والا دھواں روز بروز بڑھتی ہوئی ٹریفک کا شور گاڑیوں کا دھواں کوڑا کرکٹ ااور زہریلی ادویات کا غیر ضروری استعمال ماحول کو آلودہ کرتا ہے اسلام بھی اس بات کی تاکید کرتا ہے کہ اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھے اور اللہ تعالی صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے



ماحول کی آلودگی کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں


زمینی آلودگی کارخانوں اور فیکٹریوں سے نکلنے والا رہریلا دھواں اور فالتو نقصان دے ہوتا ہے اس طرح بعض اوقات کاشت کاری زیادہ سے حاصل کرنے کی ہوس میں لگ جاتے ہیں اور اپنی زمینوں میں بے تحاسہ کیمائی کھادوں اور مختلف قسم کی زہریلی سپرے کا استعمال کرتے ہیں جس سے ان کو وقتی طور  پر تو پیداوار زیادہ مل جاتی ہے لیکن ماحول آلودہ ہوجاتا ہے اور اس طرح پیداوار بھی متاثر ہوتی ہے



فضائی آلودگی کیمائی صنعتوں کے کارخانوں سے نکلنے والا دھواں تمباکو نوشی اور ٹریفک کا دھواں فضائی آلودگی کے سب سے زیادہ اہم سبب ہیں جس کی وجہ سے آنکھ کان ناک وغیرہ کی بیماریاں پیھل رہی ہیں اور



 


اس سے انسانی صحت بھی متاثر ہورہی ہے اس آلودگی کو درخت لگا کر کم کیا کا سکتا ہے اور درختوں کو نہ کاٹا جائے



آبی آلودگی پانی کی آلودگی کو کہتے ہیں مختلف فیکٹریوں سے نکلنے والا زہریلا پانی جس سے نہر اور دریا کا پانی بھی آلودہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ لوگ بے احتیاط کے نلی نالوں میں کوڑا کرکٹ ڈال دیتے ہیں جس سے



 


شہروں کا پانی گندہ ہو جاتا ہے پانی اللہ کی نعمت ہے اس کو ضائع ہونے سے بچانا چاہے



About the author

160