گھریلو نسخوں سے حفاظت حسن کی.

Posted on at


خوبصورت نظر آنا ہر لڑکی کا شوق اور خواہش ہوتی ہے.لکین بہت کم ہی لوگ یہ شوق پورا کر پاتے ہیں کیونکے اس کے لئے آپکو تھوڑی محنت اور اپنے آپ پر دھیان دینے کی ضرورت ہوتی ہے اپنے اپ کو وقت دینا ہوگا.اور حسن کو صدا بہار خوش گوار رکھنے کے لئے.ضرورت ہوتی ہے صفائی کا خیال رکھنا.اپنے جلد اور جسم کی.اور بازار کی بہت سی مشہور کریمیں استمال کر کے جلدی جلدی میں اپنے حسن میں نکھار لانے کے لئے کیمیکل والی بازاری ادویات اور کریمیں استمال نہ کریں بلکے گھریلو قدرتی چیزوں اور ٹوٹکوں سے اپنے اپ کو بہتر بنایں یہ کافی حد تک اثر انداز بھی ہوتے ہیں اور ان کا کوئی برا اثر نہیں ہوتا آپ کی جلد وھ حسن پر.اپنے حسن کو برقرار اور پر کشش رکھنے کے لئے یہ نسخے بغیر فکر کے آزماے جا سکتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کے جا سکتے ہیں.


ہاتھوں اور جسم کے لئے لوشن.
ایک لڑکی کے حسن میں بے شک پورے جسم کا اہم کردار ہوتا ہے لکین ان میں بھی کچھ خاص حصے ہیں جو خاص اثر رکھتے ہیں جن میں ہاتھ ہیں.جو ہر وقت ہر جگہ نمایا نظر اتے ہیں.گلاب کا عرق ایک چاۓ کا چمچ .دو بارے چمچ سہاگہ بادام کا روغن ایک برا چمچ ایک برا چمچ ویکس ایک برا چمچ لینولین اور ایک برا چمچ مکھن لے لیجئے.یہ آپ کا مواد ہے جس سے لوشن تیار کیا جا سکتا ہے.سہاگہ اور عرق گلاب علیحدہ برتن میں اور باقی اشیا الگ برتن میں ابال لیں.سہاگہ کا دھیان رکھیں کے اچھے سے عرق میں حل ہوجاے.اور باقی اشیا کو بھی کچھ دیر بعد اتار لیں اب دونو بہلولوں کو.ایک کھلے برتن میں آپس میں ملا دیں .اس میں تھوڑی سی گلیسرین اپنی پسند کی خوشبو بھی ملا لیں.اور پسند کریں تو کوئی رنگ بھی ملا لیں.ٹھنڈا کر لینے کے بعد ایک بوتل میں ڈال لیں.اور اب یہ لوشن باڈی اور ہاتھوں پر لگانے کے لئے تیار ہے یہ روزانہ معمول میں استمعال کیا جا سکتا ہے.



کلینزنگ کے لئے.
کلینزنگ کے لئے کچھ چیزیں جن سے کلینزنگ لوشن تیار کیا جا سکے.ان میں ہیں گلیسرین روغن بادام یا زیتون اور دودھ.گلیسرین میں روغن بادام یا زیتون ملا کر اس سے چہرے کی کلینزنگ کی جائے.یہ  کلینزنگ کے لئے بہترین اور مفید لوشن ہے.

ہاتھوںجسم



About the author

mehwish-hayat

my name is mehwish hayat and i am using filmannex for sharing my thinking and views with others & i like to write about social issues..

Subscribe 0
160