ملتان کے مشہور چوک پارٹ ون

Posted on at


میرا نام راؤ نعمان علی ہے میں آپ کو ملتان کے مشہور چوکوں کے بارے میں بتاؤ گا ملتان پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے اس کی دو تحیصلیں ہیں ملتان کے مشہور چوک درج ذیل ہیں



بی سی جی چوک ، چوک شاہ عباس ، ڈبل پھاٹک چوک ، عزیز ہوٹل چوک ، سدو حسام چوک ، ، ڈیراہ اڈا چوک ، نواں شہر چوک { جہانزیب شہید چوک} ، کلمہ چوک ، نشتر چوک ،  ہائیکورٹ چوک ،  ایس پی چوک ، خان پلازہ چوک ، سی ایم ایچ چوک ،  مال پلازہ چوک ،ایم ڈی اے چوک،  کچہری چوک ، گھنٹہ گھر چوک ، دولت



 


گیٹ ، چودہ نمبر چونگی چوک ، وہاڑی چوک ، انصاری چوک ، ٹِی چوک مدنی چوک ، چوک قزافی این ایل سی بائی پاس چوک، بہاولپر چوک ، ناگ شاہ چوک ، چھ نمبر چوک آٹھ نمبر چوک چوک شہیداں



بی سی جی چوک کا مطلب ہے برٹش کاٹن جینینگ فیکٹری قیام پاکستان سے قبل یہاں پر انگریزوں کی کپاس کی فیکٹری تھی جب اس وجہ سے اس چوک کا نام بی سی جو چوک رکھا گیا ہے اس چوک پر بہت سی دکانیں ہیں جن میں ہاڈویئر بلڈنگ میٹیریل الیکٹرک شاپ سوئٹس شاپ اور ڈیپارٹمنتل سٹور ہیں  اس چوک سے ایک سڑک



 


مغرب کی طرف ممتاز آبد کی طرف جاتی ہے اور مشرق کی طرف وہاڑی چوک اللہ وسایا چوک کی طرف چلی جاتی ہے اور ایک روڈ مسلم پبلک ہائر سیکنڈری سکول کی طرف جاتی ہے اور ایک روڈ جنوب کی طرف جی



 


سی ٹی کالج کامرس کالج اور بہاولپور چوک کی طرف جا تی ہے یہ ملتان کا مصروف ترین چوک ہے یہاں پر ریواڑی والے کی سموسے اور دہلی بھلے بہت زیادہ مشہو ہے دور دور سے لوگ سموسے اور دہی بھلے کھانے کے لیے یہاں پرآتے ہیں اور انجوائے کرتے ہیں یہ چوک بہت بڑا ہے




About the author

160